• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

داڑھی والا ہے یا نہیں ؟؟؟

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
اللہ سے کوئی چیز بھی دور نہیں چاہے وہ زندہ ہو یا مردہ
حقیت سے پردہ مرنے کے بعد ہی کھلے گا ..............یا اللہ ہمیں اس حال میں موت دینا کہ مسلم ہوں اور تو ہم سے راضی ہو آمین
جزاک اللہ بھائی
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
اور ایسے لوگوں کو بھی ہدایت عطاء کر جو داڑھی نہ رکھنے پر یہ تاویل پیش کرتے ہیں کہ!۔
داڑھی ایک سنت ہے رکھیں گے تو اجر کے مستحق ہیں اور اگر نہ رکھیں تو سنت کے خلاف نہیں مگر اجر سے محروم رہ جائیں گے۔۔۔
اللہ رب العالمین ہمیں دین کی صحیح سمجھ عطاء فرمائے۔۔۔
آمین یارب العالمین۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاک الله خیرا
الله ہمیں اپنے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت اور اتباع کرنے کی توفیق عطا فرماے. آمین
آمین
 
Top