میرا ایک چھوٹا سا سوال ہے کیا کسی صحابی سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے اس عمل کی ممانعت ثابت ہے
[quote uid=560 name="تلمیذ" post=252759]میرا موقف یہ ہے کہ صحابی جس نے حدیث روایت کی وہ حدیث کے مطلب کو صحیح سمجھتا ھے ۔ مثلا حدیث میں داڑھی چھوڑنے کا حکم ہے لیکن صحابی کا عمل ایک مشت سے زائد کاٹنے کا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوا حدیث میں جو داڑھی چھوڑنے کا حکم ہے اس کی حد کی وضاحت حدیث میں نہیں۔ اس کی وضاحت اس حدیث کے راوی نے اپنے عمل سے کردی کہ اگر کوئی ایک مشت سے زائد بال کاٹتا ہے تو جائز ہے[/QUOTE]<br />متفق
متفق