• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

درخواستِ دعا

ارم

رکن
شمولیت
جنوری 09، 2013
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
173
پوائنٹ
42
اسلام علیکم!
اُمید ہے کے اپ سب خریت سے ہوں گیں۔
اور دعا بھی ہے کے اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ (آمین)
میں اپ سب سے دعا کی اپیل کرتی ہوں دعا کجئیے کے میرا معدہ (سٹمک) ٹھیک ہو جاے۔۔
مجھے ایک سال سے معدے کا مسلہ ہے اور آرام نہیں آ رہا پہلے حکیم کو دکھایا تو اُس نے کہا معدے میں سوجن ہے اُسکی دوا مافق نہیں آئی۔۔
پھر ہومیو پیتھک کا رُخ کیا افاقہ نہ ہوا دراصل مجھے ڈرِپ اور اِنجیکشن سے بہت ڈر لگتا ہے اسی لیے میں ایلو پیتھی کی جانب نہیں گئی ایک سال سے پیٹ خراب ہے۔۔۔
کچھ ہضم نہیں ہوتا جلن ہوتی اب اِرادا کیا ہے کے کسی گیسٹرِک سپیسشلِسٹ کو دکھاتی ہوں آپ سب میری صحت کے لیے دعا کریں۔۔۔
جزاک اللہ خیر!
طالبِ دعا
ارم
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
و علیکم السلام ،
پیاری بہن اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین
آپ غذا میں توازن رکھیں، اس سے آپ کو ان شاء اللہ معدہ میں بہتری محسوس ہو گی۔
 
ارم

رکن
شمولیت
جنوری 09، 2013
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
173
پوائنٹ
42
و علیکم السلام ،
پیاری بہن اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین
آپ غذا میں توازن رکھیں، اس سے آپ کو ان شاء اللہ معدہ میں بہتری محسوس ہو گی۔
کوشیش تو کرتی ہوں مگر زیادہ دیر بھی کب تک کھاؤں پھیکا کھانا دعا کے لئیے شکریہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اسلام علیکم!
اُمید ہے کے اپ سب خریت سے ہوں گیں۔
اور دعا بھی ہے کے اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ (آمین)
میں اپ سب سے دعا کی اپیل کرتی ہوں دعا کجئیے کے میرا معدہ (سٹمک) ٹھیک ہو جاے۔۔
مجھے ایک سال سے معدے کا مسلہ ہے اور آرام نہیں آ رہا پہلے حکیم کو دکھایا تو اُس نے کہا معدے میں سوجن ہے اُسکی دوا مافق نہیں آئی۔۔
پھر ہومیو پیتھک کا رُخ کیا افاقہ نہ ہوا دراصل مجھے ڈرِپ اور اِنجیکشن سے بہت ڈر لگتا ہے اسی لیے میں ایلو پیتھی کی جانب نہیں گئی ایک سال سے پیٹ خراب ہے۔۔۔
کچھ ہضم نہیں ہوتا جلن ہوتی اب اِرادا کیا ہے کے کسی گیسٹرِک سپیسشلِسٹ کو دکھاتی ہوں آپ سب میری صحت کے لیے دعا کریں۔۔۔
جزاک اللہ خیر!
طالبِ دعا
ارم
وعلیکم السلام
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین۔

میری بات مانیں تو انجیکشن ضرور لگوائیں، ڈریں نہ۔ آپ یقین کریں جب میں کسی ڈاکٹر کے پاس جاتا ہوں تو اسے یہی بات کہتا ہوں کہ آپ مجھے انجیکشن اور ڈرپس لگا لیں بجائے سیرپ اور ٹیبلٹس دینے سے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
کوشیش تو کرتی ہوں مگر زیادہ دیر بھی کب تک کھاؤں پھیکا کھانا دعا کے لئیے شکریہ
دعا کی بات ٹھیک ہے، لیکن آپ کی بات بھی ٹھیک ہے زیادہ عرصے تک پھیکا کھانا نہیں کھایا جاتا ، ایک بار میرا بہت زیادہ بلڈ پریشر ہائی ہو گیا تو ڈاکٹر نے کہا اسے نمک والی چیزیں نہ کھاؤ تو مجھے پھیکا پراٹھا کھانا پڑا یقین کریں مشکل سے نگلا جاتا تھا اور ایک دن مشکل سے کھایا پھر سے نمک والی اشیاء۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

آپکو دعا سے ساتھ دوا کی بھی ضرورت ھے، آپ اس وقت پاکستان کے کونسے شہر میں مقیم ھیں ہو سکے تو نام بتائیں پھر دیکھتے ہیں آگے کیا کرنا ھے۔

عام طور پر معدہ خراب ہونے پر اسبغول چھلکہ دہی کے ساتھ صبح نہار منہ کھانے سے افاقہ ہوتا ھے۔ مگر آپکے معدہ میں شائد ورم ہو چکے ہیں اس لئے اس کے لئے کسی سپیشلسٹ کی ضرورت ھے۔

میرے معدہ میں بھی ورم ہوئے تھے کیونکہ میں ہری مرچ کا استعمال بہت زیادہ کرتا تھا اس پر نارتھ لاہور میں ایک ڈاکٹر نے ایک گولی لکھ کر دی تھی جو ایک وقت میں دو گولی ایک ہی دن اکٹھی کھانی ہوتی تھیں، جسے کھاتے ہی ایسا محسوس ہوتا تھا جیسے معدہ میں کوئی لیپ ہو گیا ھے اس کے بعد کچھ بھی کھانے سے معدہ میں کسی نمک مرچ کا اثر محسوس نہیں ہوتا تھا، جو ایک ہفتہ تک تو روٹین سے کھائیں پھر بعد میں اس کا استعمال کم کر دیا اور چند مہینوں بعد معدہ درست ہو گیا تھا مگر اس کے بعد ہری مرچ کا استعمال بہت کم کر دیا تھا۔ مجھے اب اس گولی کا نام یاد نہیں پھر بھی آپ اپنے شہر کا نام مجھے پی۔ ایم میں لکھ دیں، اور میں اس پر چیک کرتا ہوں کوئی ڈاکٹر۔

والسلام
 
ارم

رکن
شمولیت
جنوری 09، 2013
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
173
پوائنٹ
42
وعلیکم السلام
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین۔

میری بات مانیں تو انجیکشن ضرور لگوائیں، ڈریں نہ۔ آپ یقین کریں جب میں کسی ڈاکٹر کے پاس جاتا ہوں تو اسے یہی بات کہتا ہوں کہ آپ مجھے انجیکشن اور ڈرپس لگا لیں بجائے سیرپ اور ٹیبلٹس دینے سے۔
ماشاء اللہ بہت ہمت ہے میں نہیں کر سکتی بہت ڈر لگتا ہے سوچ کر بھی :(
دعا کا شکریہ
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ارسلان بھائی اب اگر بلڈ پریشر ہو تو اس پر ڈاکٹر صاحب سے نمک لکھوا لینا جو بلڈ پریشر والے استعمال کرتے ہیں اور وہ تھوڑا قیمتی ہوتا ھے اور فارمیسی سے ہی ملتا ھے۔ مجھے اب ٹھیک سے یاد نہیں اسے شائد سمندری نمک کہتے ہیں۔ یہ بالکل ایسے ہی ھے جیسے شوگر کے مریض کو شوگر کی گولی استعمال کرنے کی دی جاتی ھے ویسے ہی بلڈ پریشر کے مریض اس نمک کو استعمال کر سکتے ہیں۔

والسلام
 
ارم

رکن
شمولیت
جنوری 09، 2013
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
173
پوائنٹ
42
دعا بہن کی بات ٹھیک ہے، لیکن آپ کی بات بھی ٹھیک ہے زیادہ عرصے تک پھیکا کھانا نہیں کھایا جاتا ، ایک بار میرا بہت زیادہ بلڈ پریشر ہائی ہو گیا تو ڈاکٹر نے کہا اسے نمک والی چیزیں نہ کھاؤ تو مجھے پھیکا پراٹھا کھانا پڑا یقین کریں مشکل سے نگلا جاتا تھا اور ایک دن مشکل سے کھایا پھر سے نمک والی اشیاء۔
جی کیا کروں کچھ سمجھ نہیں اتا ریکوری نہیں ہو رہی اب کسی سٹمک سپیشلِسٹ کو دکھانا ہی پڑے گا ایک سال سے زیادہ کا عرصہ کافی لمبا ہوتا ہے
میرے کذن نے بھی کہا کے جو ایک سال سے موشن نہیں رُک رہے ہیں ہو سکتا ہے کے انتڑیوں میں بھی کوئی مسلہ ہے اپ چیک اپ کروائیں تو بس اب یہی سوچا ہے
کے پرابلم ڈائگنوز کرواؤں گی دعا کا شکریہ
 
Top