• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

درد ناک قصہ (مذاق)

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,518
پوائنٹ
604
درد ناک قصہ (مذاق)






اِک آنٹی تھی


اُن کی اِک بیٹی تھی


وہ اُس کی بہت کیئر کرتی تھی


بال سنوارتی تھی


پونیاں باندھتی تھی


تاکہ اُس کی بیٹی اچھی دکھے


لیکن بیچاری کی آنکھیں‌


ہمیشہ باہر رہتی تھیں


ایسے


!(O-O)!


آنٹی نے بہت ڈاکڑز کو دکھایا


لیکن وہ سہی نہیں ہوئی


پھر ایک بابا جی کو دکھایا


تو وہ ایک منٹ میں‌ٹھیک ہو گئی


لوگ بہت حیران ہوئے اور


بابا جی سے پوچھا کہ


آپ نے ایسا کیا کیا


کہ وہ سہی ہو گئی


بابا جی نے جواب دیا کہ


میں‌نے صرف بچی کی


پونیاں‌ ڈھیلی کی ہیں‌
 
Top