الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس کے متعلق مجھے زیادہ معلومات نہیں ہیں البتہ سننے میں آیا ہے کہ سب سے پہلے یہ مسجد جمعیۃ اہلحدیث کے پلیٹ فارم سے رجسٹرڈ تھی ، پھر مرکزی سے وابستہ حضرات نے انتظام سنبھالا، حالیہ دنوں میں کوئی کیس وغیرہ چل رہا تھا ۔