محمد زاہد بن فیض
سینئر رکن
- شمولیت
- جون 01، 2011
- پیغامات
- 1,957
- ری ایکشن اسکور
- 5,787
- پوائنٹ
- 354
اب الحمد للہ طبعیت کافی بہتر ہے۔تمام بہنوں اور بھایئوں کا تہہ دل سے مشکور کے آپ نے میرے لئے بار بار دعایئں کیں۔جزی اللہ الجمیع
اللہ آپ سب کو دنیا اور آخرت کی بھلایئاں نصیب فرمائے۔اور دنیا وآخرت کی پریشانیوں سے محفوظ فرمائے۔آمین