• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعائوں کی درخواست

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ​
میرے پیارے بھایئوں اور بہنوں ۔میں کل رات جب سو کراٹھا تو اچانک بہت زیادہ طبعیت خراب ہوگئی ۔شوگر بہت زیادہ ہائی ہوگیا۔اور بلڈ پریشر بھی بہت ہائی ہوگیا۔فورا ہی ایمرجنسی وارڈ میں پہنچا ۔کافی دیر ایمر جنسی رہنے کے بعد الحمد للہ ۔اللہ کے فضل وکرم سے کچھ طبعیت بہتر ہوئی تو گھر واپس آنے کے قابل ہوا۔لیکن اس وقت سے لے کر ابھی تک دل میں ہلکا ہلکا سادرد مسلسل جاری ہے۔جس کی وجہ بہت پریشانی ہے۔آپ سب سے دعائوں کی درخواست ہے ۔میرے لئے ضرور دعا کریں۔اللہ مجھے ان بیماریوں سے بھی نجات دے۔اور میری ان تکلیفوں کو میرے گناہوں کی بخشش کا سبب بنائے۔آمین۔خصوصا ً میری درخواست ''حج پر روانہ ہونے والے شاکربھائی اور جو بھی دوست حج کر رہا ہے ۔میرے لیے وہاں ضرور دعا کریں۔جزی اللہ الجمیع​
 
شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و بر کاتہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ پر رحم فرمائیں اور آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین !
اآمین یا رب العالمین
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اللہ تعالیٰ آپ کو ان تمام بیماریوں سے شفایاب فرمائیں اور انہیں آپ کے گناہوں کی تلافی اور درجات کی بلندی کا باعث بنائیں!

أذهب البأس رب الناس واشف زاهدا أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
 
Top