Dua
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 30، 2013
- پیغامات
- 2,579
- ری ایکشن اسکور
- 4,440
- پوائنٹ
- 463
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ،
اللہ تعالی کے فضل وکرم سے اور آپ بہن بھائیوں کی دعاؤں سے میں اب قد رے بہتر ہوں۔الحمد للہ!
اللہ تعالی آپ سب کو جزائے خیر سے نوازے ، اور بھرپور اجر عطا کرے۔آمین
بلاشبہ بیماری بڑی آزمائش ہے۔اللہ تعالی سب کو صحت وعافیت سے رکھے اور خدمت دین کا موقعہ عطا کرتا رہے۔