• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا مغفرت کی درخواست۔۔۔۔۔۔

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔
میری والدہ محترمہ کا سایہ میرے سر سے اٹھ چکا۔۔۔
میری والدہ جو میری راز دان اور میرے ہر کام میں مجھے مشورہ دینے والیں۔
مجھے اس مقام تک پہچانے میں جن کا بہت بڑا کردار ہے ان کے سایہ شفقت سے میں محروم ہو چکا۔۔
۔۔۔۔پچھلی جمعرات کو انکو اچانک فالج کا اٹیک ہوا اور پانچ دن بے ہوش رہنے کے بعد سوموار کے دن یکم رمضان کو وہ ہم سے بچھڑ گئیں اور بہت بڑی ذمہ داریاں ہمارے خاص طور پر میرے کندھوں پر ڈال گئیں۔۔
لیکن اس بات کی خوشی ہے کہ انہوں نے جب بھی بات کی تو دین کی بات کی اور لوگوں کو دین کی دعوت دی اسلام کی تڑپ انکے دل و دماغ میں پیوست تھی۔۔اللہ تعالی نے اسی وجہ سے انکے لیئے رمضان جیسا با برکت مہینہ منتخب کیا۔۔۔
آپ سب دوست احباب سے بھی درخواست ہے کہ انکے رفع درجات کیلیے خصوصی دعا کریں۔
اللهم أدخلها فسيح جناتك
اللهم ارحمها واغفر لها .
اللهم اغفر لها وارحمها والهمها الإجابة عند السؤال .
اللهم ثبتها بالقول الصادق في الآخرة .
اللهم اغسلها بالماء والثلج والبرد .
ونقها من الخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس.
اللهم ادخلها جناتك يارحمن يارحيم.

اللهم اغفر لها وارحمها وعافها واعف عنها واكرم نزلها ووسع مدخلها
واغسلها بالماء والثلج والبرد
و نقها من الخطايا والذنوب كما ينقى الثوب الابيض من الدنس
و أبدلها دارا خيرا من دارها و أهلا خيرا من أهلها و زوجا خيرا من زوجها
و قها فتنة القبر وعذاب النار۔۔۔۔
اللهم ارفع درجتها في المهديين والعليين۔۔۔
اللهم نور قبرها، اللهم وسع قبرها۔۔
اللهم ادخلها الجنة االفردوس۔۔۔ يا رب يا رحيم۔۔ ارحمها۔۔
انا لله وانا اليه راجعون
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
اناللہ واناالیہ راجعون۔
اللہ رب العالمین ،آپ والدہ محترمہ کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے ۔
اورپس ماندگان کو صبرجمیل کی توفیق دے ۔
آمین۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔
میری والدہ محترمہ کا سایہ میرے سر سے اٹھ چکا۔۔۔
میری والدہ جو میری راز دان اور میرے ہر کام میں مجھے مشورہ دینے والیں۔
مجھے اس مقام تک پہچانے میں جن کا بہت بڑا کردار ہے ان کے سایہ شفقت سے میں محروم ہو چکا۔۔
۔۔۔۔پچھلی جمعرات کو انکو اچانک فالج کا اٹیک ہوا اور پانچ دن بے ہوش رہنے کے بعد سوموار کے دن یکم رمضان کو وہ ہم سے بچھڑ گئیں اور بہت بڑی ذمہ داریاں ہمارے خاص طور پر میرے کندھوں پر ڈال گئیں۔۔
لیکن اس بات کی خوشی ہے کہ انہوں نے جب بھی بات کی تو دین کی بات کی اور لوگوں کو دین کی دعوت دی اسلام کی تڑپ انکے دل و دماغ میں پیوست تھی۔۔اللہ تعالی نے اسی وجہ سے انکے لیئے رمضان جیسا با برکت مہینہ منتخب کیا۔۔۔
آپ سب دوست احباب سے بھی درخواست ہے کہ انکے رفع درجات کیلیے خصوصی دعا کریں۔
اللهم أدخلها فسيح جناتك
اللهم ارحمها واغفر لها .
اللهم اغفر لها وارحمها والهمها الإجابة عند السؤال .
اللهم ثبتها بالقول الصادق في الآخرة .
اللهم اغسلها بالماء والثلج والبرد .
ونقها من الخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس.
اللهم ادخلها جناتك يارحمن يارحيم.

اللهم اغفر لها وارحمها وعافها واعف عنها واكرم نزلها ووسع مدخلها
واغسلها بالماء والثلج والبرد
و نقها من الخطايا والذنوب كما ينقى الثوب الابيض من الدنس
و أبدلها دارا خيرا من دارها و أهلا خيرا من أهلها و زوجا خيرا من زوجها
و قها فتنة القبر وعذاب النار۔۔۔۔
اللهم ارفع درجتها في المهديين والعليين۔۔۔
اللهم نور قبرها، اللهم وسع قبرها۔۔
اللهم ادخلها الجنة االفردوس۔۔۔ يا رب يا رحيم۔۔ ارحمها۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آمین یا رب العالمین!
اللہ تعالی آپ کی والدہ محترمہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے اور آپ کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ان للہ اونا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی آپ کی والدہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔آمین
اور تمام اہل و عیال کو صبر عطا کرے۔آمین
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
آمین یا رب العالمین!
رب کریم ،آپ کی والدہ محترمہ کی مغفرت فرمائے، انکی حسنات قبول فرمائے اور انکی خطاؤں اور لغزشوں سے درگذر فرما کر انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے ۔
اورپس ماندگان کو صبرجمیل کی توفیق دے ۔
آمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
وقاص بھائی بہت افسوس ہوا ۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آمین یا رب العالمین!
اللہ تعالی آپ کی والدہ محترمہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے اور آپ کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔۔۔۔
دعا کریں اللہ تعالی مجھے استقامت عطا فرمائیں اور میری والدہ کی خواہش سے بھی بڑھ کر مجھ سے دین کا کام لیں
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔۔۔۔
دعا کریں اللہ تعالی مجھے استقامت عطا فرمائیں اور میری والدہ کی خواہش سے بھی بڑھ کر مجھ سے دین کا کام لیں
آمین یا رب العالمین
 
Top