• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کریں! (شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ)

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
اللہ اکبر۔۔۔۔۔۔۔
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔۔۔۔۔۔

کیا کہوں اور کیا نہ کہوں۔۔۔۔۔۔۔
پر یہ بات مسلمہ ہے کہ شیخ صاحب کے جنازے میں جو لوگ دیکھے ان میں سے 80٪ سے زائد لوگ یا تو علماء تھے یا کسی مدرسے کے طلبہ ۔۔۔۔۔
اللہ اکبر اس وقت حقیقی طور پر یہ تمنا ہوئی کہ کاش یہ جنازہ میرا ہوتا۔۔۔۔۔۔
جہاں نظر پڑھتی لوگوں کے سر ہی نظر آتے۔۔۔
اللہ تعالی شیخ صاحب کی قبر کو تا حد نگاہ وسیع فرمائے
اور اللہ ہمیں انکا نعم البدل عطا فرمائے۔۔۔
اللہم اغفر لہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ
اللہم لا تحرمنا اجرہ ولا تفتنا بعدہ
 

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
محترم حافظ زبیر علی زئ رحمہ اللہ کے انتقال کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا ہے. آپ کے گزرنے سے مسلمانان عالم کو یقیناً نقصان پہنچا ہے.
اے اللہ! شیخ محترم کی قبر کو نور سے بھردے. آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما.
 
Top