• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کریں! (شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ)

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ



اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
أذهب البأس رب الناس ، اشف و أنت الشافي ، لا شفاء إلا شفاؤك ، شفاءً لا يغادر سقماً ..
أذهب البأس رب الناس ، بيدك الشفاء ، لا كاشف له إلا أنت .. يارب العالمين آمين ..
اللھم إنا نسألك من عظيم لطفك وكرمك و سترك الجميل أن تشفيه و تمده بالصحة و العافية ..
اللهم اشفه شفاء ليس بعده سقما ابدا..اللهم خذ بيده اللهم احرسه بعينيك التى لا تنام و اكفه بركنك الذى لا يرام و احفظه بعزك الذى لا يُضام .و اكلأه فى الليل و فى النهار و ارحمه بقدرتك عليه ّ.أنت ثقته و رجائه يا كاشف الهم . يا مُفرج الكرب يا مُجيب دعوة المُضطرين .اللهم البسه ثوب الصحة والعافية عاجلا غير اجلا ياأرحم الراحمين..
اللهم اشفه ، اللهم اشفه ، اللهم اشفه..یا رب العلمین
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
السلام علیکم

میں نے ابھی شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد، مین سوئچ بورڈ پر فون کیا تھا معلومات حاصل کرنے کے لئے، جس پر ریسپشنسٹ نے نام، بیماری اور کمرہ نمبر پوچھا، نام بتانے پر ان کے پاس جو نام ھے وہ صرف حافظ زبیر آیا، پھر لائن ٹرانسفر اور اسی طرح 3 جگہوں پر لائن ٹرانسفر ہونے سے انہیں نے پوچھا کہ بیماری کونسی جس پر فالج بتانے سے انہیں کوئی معلومات سامنے نہیں آئی اور انہوں نے ایک اور نمبر دیا کہ یہاں پر فون کریں اور نام بیماری اور کمرہ نمبر پر معلومات حاصل کریں تو پھر بتایا جا سکتا ھے۔ پھر بھی میں نے انفارمیشن آئی ڈی پر ایک میل بھی کر دی ھے شائد وہاں سے کوئی جواب موصول ہو۔

ایک بھائی صاحب ان کا نام، وارڈ اور کمرہ کنفرم کر دیں تو دوبارہ سوئچ بورڈ سے ان کی مکمل خریت دریافت کی جا سکتی ھے۔

والسلام


جی محترم شیخ صاحب حافظ زبیر کے نام سے ہی ایڈمٹ ہیں
ابھی وہ D.3 block میں ہیں بیڈ نمبر یاد نہیں ہو سکا تو بھی بتا دونگا پر آپ کو جو بتایا گیا وہی صحیح ہے۔ انکے ڈاکٹر کا نام محمد ندیم ہے۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جزاک اللہ خیر! اتنا ہی کنفرم کرنا تھا باقی اب میں کام کے سلسلے میں دوسرے شہر میں ابھی آیا ہوں بدھ کو واپس جاؤں گا تو اس پر معلومات حاصل کرتا ہوں۔ ایک ڈپارٹمنٹ نے اسی معلومات پر ایک نمبر دیا تھا مگر اس کا رسیور شائد اٹھا کر سائیڈ میں رکھا ہوا تھا جس پر وقفہ وقفہ سے ٹرائی کرنے پر کبھی تو ٹیون نہیں آتی تھی اور کبھی ایک بل کے بعد پھر فون بند کر دیا جاتا تھا، جیسے ہمارے لوگ ڈیوٹی پر اپنی ڈیوٹی ذمہ داری سے نہیں نبھاتے۔

والسلام
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
السلام علیکم۔۔۔
کنعان بھائی اگر تو آپ نے رابطہ کیا تو فبہا۔۔۔۔
اگر ابھی بھی نہیں ہو سکا تو یہ رہی مکمل معلومات۔۔۔۔
ڈی 3 ، ونگ 1، بیڈ نمبر 6 حافظ زبیر صاحب۔۔۔۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
شیخ حافظہ اللہ کی حالت بہت نازک ہے ان کے لیے ذیادہ سے ذیادہ دعاء کریں۔ اللہ شیخ کو شفاء دے آمین۔
انا لله وانا اليه راجعون
اللھم إنا نسألك شفاء حافظ زبير أن تشفيه --- شفآء كاملا عاجلا غير آجل -- و تمده بالصحة و العافية ..
 
شمولیت
اگست 28، 2013
پیغامات
162
ری ایکشن اسکور
119
پوائنٹ
75
ا
انا لله وانا اليه راجعون
اللھم إنا نسألك شفاء حافظ زبير أن تشفيه --- شفآء كاملا عاجلا غير آجل -- و تمده بالصحة و العافية ..
آمین یا رب لعالمین
 
Top