• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کی درخواست

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
اذھب الباس رب الناس واشف انت شافی لا شفاء الا شفاءُک شفاء لا یغادرُ سقما
اللہ تعالیٰ مذکورہ بھائی کو بھی صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔

ریاض میں موجود ہماری دینی بہن کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں۔ ایک دفعہ آپریشن کروا چکی ہیں۔ سی ٹی اسکین میں دوبارہ یہی مرض ڈائیگنوز ہوا ہے۔ ان کے لئے بھی اللہ تعالیٰ سے دُعا کیجیے۔ اللہ تعالیٰ انہیں بھی صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین

میرے لئے بھی دعا کیجیے کہ رب العالمین تمام بیماریوں سے، جسمانی، روحانی اور دل کی بیماری سے، اخلاق رذیلہ اور تمام قسم کفر و اشراک و بدعات وغیرہ سے اپنی رحمت سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین۔
 
Top