• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کی درخواست

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,099
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم

آج صبح جب آفس آیا جب طبعیت ٹھیک تھی لیکن اب مجھے بہت تیز بخار ہے ، ہاتھ پیروں میں درد ہو رہا ہے، آپ سبھی دوستوں سے دعا کی درخواست ہے،
آج جمعہ کی نماز بھی مشکل لگ رہی ہے. ابھی میں گھر جا رہا ہوں امید ہے سب ٹھیک رہیگا. ان شاء الله.

الله حافظ
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائیں۔ آمین۔
لا باس طھورا ان شاء اللہ
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
لا باس طھورا ان شاء اللہ
عامر بھائی آپ کی طبیعت کی ناسازی پڑھ کر دکھ ہوا اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ دائمہ عطا فرمائیں ۔میرے لئے بھی دعا ء فرمائیں کیونکہ مریض کی دعاء قبول ہوتی ہے۔اللہ حافظ
عابدالرحمٰں بجنوری
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم

آج صبح جب آفس آیا جب طبعیت ٹھیک تھی لیکن اب مجھے بہت تیز بخار ہے ، ہاتھ پیروں میں درد ہو رہا ہے، آپ سبھی دوستوں سے دعا کی درخواست ہے،
آج جمعہ کی نماز بھی مشکل لگ رہی ہے. ابھی میں گھر جا رہا ہوں امید ہے سب ٹھیک رہیگا. ان شاء الله.

الله حافظ

ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻭﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ
ﻭﺑﺮﮐﺎﺗﮧ،
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺻﺤﺖ ﻭ
ﺗﻨﺪﺭﺳﺘﯽ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ۔ ﺁﻣﯿﻦ۔
ﻻ ﺑﺎﺱ ﻃﮭﻮﺭﺍ ﺍﻥ ﺷﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ
اب آپ کی طبیعت کیسی ہے؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم

آج صبح جب آفس آیا جب طبعیت ٹھیک تھی لیکن اب مجھے بہت تیز بخار ہے ، ہاتھ پیروں میں درد ہو رہا ہے، آپ سبھی دوستوں سے دعا کی درخواست ہے،
آج جمعہ کی نماز بھی مشکل لگ رہی ہے. ابھی میں گھر جا رہا ہوں امید ہے سب ٹھیک رہیگا. ان شاء الله.

الله حافظ
آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائیں۔ آمین۔
لا باس طھورا ان شاء اللہ
آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائیں۔ آمین۔
آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
لا باس طھورا ان شا ء اللہ
اللہ سبحان وتعالیٰ آپ کو شفاء کاملہ آجلہ عطا فرمائے.آمین
آمین
لا باس طھورا ان شاء اللہ
آمین
لا بأس طهور إن شاء الله

Top