• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کی درخواست

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ضرورعامر بھائی۔ ان شاء اللہ
آپ کے والدین کے لئے حج و عمرہ اور آپ کے لئے نیک و صالح بیوی کی دعا کی درخواست نوٹ کر لی ہے۔
اللہ اکبر
یوسف بھائی یہ کیا؟ یار عامر بھائی کے پاس اللہ کی یہ نعمت پہلے سے موجود ہے۔
دسو یار، کر لو گل، عامر بھائی کے تو مزے لگ گئے بھئی۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یوسف بھائی میری شادی ہو چکی ہے . آخر ارادہ کیا ہے آپ کا ؟ ابتسامہ
عامر بھائی! یوسف بھائی کا جو ارادہ بھی ہے، لیکن آپ کے مزے لگ گئے بھئی، دوسری شادی کی دعا۔ان شاءاللہ
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بھائی آپ ہی نے تو لکھا تھا کہ

اسی لئے احتیاطاًً تصدیق کرنا چاہ رہا تھا کہ آپ بھی ارسلان والی دعا کے دوبارہ خواہشمند ہیں بھی یا نہیں (ابتسامہ)
نہیں بھائی الحمد للہ میری پہلی بیوی ہی کسی نعمت سے کم نہیں ہے، دوبارہ شادی کا تو خیال بھی نہیں ہے.
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
وسط جنوری ٢٠١٣ ء ان شاء اللہ العزیزہمارا ارادہ بیوی بچوں سمیت عمرہ ادا کرنے کی غرض سے سعودیہ روانہ ہونے کا ہے۔ تمام احباب سے التماس ہے کہ ہمارے لئے دعا کریں کہ تمام سفری رسمی کاروائیاں بغییر کسی مشکلات کے احسن طریقے سے پوری ہوں اور ہم طے شدہ منصوبہ کے مطابق اللہ کے گھرحاضرہوسکیں۔ چاروں بچوں کے الگ مواقع پر ہونے والے امتحانات اور اپنے دفتر سے چھٹی کے شیڈیول کی وجہ سب کا ایک ساتھ جانے کا پروگرام بڑی مشکل سے بن پایا ہے۔ دعا کیجئے کہ ہم سب ایک ساتھ بآسانی عمرہ ادا کرسکیں اور اس سفر کے دوران ہم سب کی صحت بھی اچھی رہے۔ بالخصوص میری بلڈ شوگر اور بلڈ پریشر مجھے تنگ نہ کرے۔ :(
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین ثم آمین
بہت بہت مبارک ہو ثانی بھائی۔
ارسلان بھائی نے جن دعاؤں کا کہا ہے۔اس میں سے اس دعا
اور مجھے نیک صالح عورت عطا فرمائے آمین
میں کچھ یوں تبدیلی کرلینا
اللہ تعالیٰ میری بلکہ سب شادی شدہ کی بیویوں کو نیک، صالح، فرمانبرداربناتے ہوئےصالح اولاد کی نعمت سے نوازے۔ آمین
یوسف بھائی! میں بھی کافی عرصے سے سوچ رہا تھا کہ کوئی بہن یا بھائی عمرہ کرنے جائے تو میں اپنے لیے اسے دعا کا کہہ سکوں، بھائی میری گزارش ہے کہ آپ اور آپ کی فیملی جب عمرہ کر لو تو پلیز میرے لیے ضرور بالضرور اللہ تعالیٰ سے دعا کرنا، اللہ تعالیٰ مجھے پاکیزہ رزق عطا فرمائے اور مجھے نیک صالح عورت عطا فرمائے آمین اور میرے مشکل کاموں میں آسان پیدا فرمائے آمین۔
پلیز میری اس گزارش کو سرسری نہ لینا بلکہ یہ میری دلی ریکوسٹ ہے۔
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
اور آپ سب کے عمر ہ کو قبول فرمائے ۔اور آپ اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیے گا۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
اور آپ سب کے عمر ہ کو قبول فرمائے ۔اور آپ اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیے گا۔
آمین ثم آمین
جی ان شاء اللہ ضرور
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
الحمد للہ آپ سب کی دعاؤں سے سارے مسائل حل ہو گئے ہیں اور ان شاء اللہ العزیز آج شام سوئے حرمین کو روانگی ہے۔ حرمین شریفین میں آپ سب کے لئے دعا ضرور کروں گا۔ ان شاء اللہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
الحمد للہ آپ سب کی دعاؤں سے سارے مسائل حل ہو گئے ہیں اور ان شاء اللہ العزیز آج شام سوئے حرمین کو روانگی ہے۔ حرمین شریفین میں آپ سب کے لئے دعا ضرور کروں گا۔ ان شاء اللہ
بہت بہت مبارک ہو ثانی بھائی
رب پاک خیریت سے لے جائے اور آپ کے اس عمل کو شرف قبولیت دے۔ آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
الحمد للہ آپ سب کی دعاؤں سے سارے مسائل حل ہو گئے ہیں اور ان شاء اللہ العزیز آج شام سوئے حرمین کو روانگی ہے۔ حرمین شریفین میں آپ سب کے لئے دعا ضرور کروں گا۔ ان شاء اللہ
ماشاء اللہ، اللہ تعالیٰ آپ حضرات کا عمرہ کرنا قبول فرمائیں اور اس راستے کی مشکلات کو آسانیوں سے بدل دیں۔ آمین ۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
ماشاءاللہ
یوسف بھائی آپ کا بھی کوئی ثانی نہیں اتنے مبارک سفر پر جارہے ہیں وہ بھی تمام دوست احباب اور فورم کی دعاؤں کے ساتھ گھبرائیں نہیں یہیں سے یہ ارادہ کرلیں کہ ان شاءاللہ صحت مندرہوں گا کیوں کہ نیت کے ساتھ فیصلے ہوتے ہیں
ایک میری درخواست ہے کہ ارسلان بھائی کے واسطے جب تک دعاء نہ فرمائیں جب تک یہ سب کی دعوت کا وعدہ نہ فرمالیں
 
Top