• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کی درخواست

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
الحمد للہ آپ سب کی دعاؤں سے سارے مسائل حل ہو گئے ہیں اور ان شاء اللہ العزیز آج شام سوئے حرمین کو روانگی ہے۔ حرمین شریفین میں آپ سب کے لئے دعا ضرور کروں گا۔ ان شاء اللہ
ماشاءاللہ

اللہ تعالیٰ آپ کو خیروعافیت سے لے جائے اور راستے کی تمام مشکلات آسان فرمائے آمین
میرے لیے خصوصی دعا کرنا نہ بھولنا بھائی
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ایک میری درخواست ہے کہ ارسلان بھائی کے واسطے جب تک دعاء نہ فرمائیں جب تک یہ سب کی دعوت کا وعدہ نہ فرمالیں
بھائی دعوت کو دعا کے ساتھ خاص نہ کریں، آپ دعا نہ بھی کریں تو ہم دعوت کھلانے کو تیار ہیں۔ آپ کی طرح مٹھائی لے کر خود نہیں کھا لیتے۔ابتسامہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارے بھائی دعوت کرنا یا مت کرنا لیکن اس وقت کا اعلان تو فرمادیں کہ دعوت کا دن کب آئے گا ؟ یا ویسے ہی ڈھول پیٹتے رہوگے
آ جائے گا۔ ان شاءاللہ
آپ صبر کریں
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
السلام علیکم
ماشاءاللہ
یوسف بھائی آپ کا بھی کوئی ثانی نہیں اتنے مبارک سفر پر جارہے ہیں وہ بھی تمام دوست احباب اور فورم کی دعاؤں کے ساتھ گھبرائیں نہیں یہیں سے یہ ارادہ کرلیں کہ ان شاءاللہ صحت مندرہوں گا کیوں کہ نیت کے ساتھ فیصلے ہوتے ہیں
ایک میری درخواست ہے کہ ارسلان بھائی کے واسطے جب تک دعاء نہ فرمائیں جب تک یہ سب کی دعوت کا وعدہ نہ فرمالیں
وعلیکم السلام عابد بھائی!
ایسا کرتے ہیں کہ ”ارسلان بھائی والے پروجیکٹ“ کے سلسلہ میں تقسیم کار کر لیتے ہیں۔
١۔ حرمین شریفین میں، مَیں دعا میں کئے دیتا ہوں۔ ان شاء اللہ
٢۔ قبول اللہ تعالیٰ فرما لیں گے۔ ان شاء اللہ
٣۔ دعوت ارسلان میں کر دیں گے۔ ان شاء اللہ
٤۔ دعوت ہم سب مل کر کھا لیں گے۔ ان شاء اللہ
(ابتسامہ)
 
عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
یوسف بھائی
اللہ تعالیٰ آپ کے اخلاص کو قبول فرمائے اور آپ کے سفر بامراد کامیاب کامران اور دنیا وآخرت کا ذخیرہ بنائے
بھائی میری بھی ایک درخواست ہے میرے سر میں ٹیومر تھا ابھی معلوم نہیں کس حالت میں ہے دوا چل رہی ہے صحت کی دعاء فرمادیں اور ساتھ پوری امت مسلمہ کے لیے خاص کر دعاء فرمائیں اللہ تعالیٰ سب کو ایک لڑی میں پرودے اٰمین خاص حرم مکہ میں میرے ایک دوست ہیں جن کا نام سلیم احمد ہے بجنوری ہیں وہاں الیکٹریشین ہیں کافی زمانہ سے ہیں اگر ضرورت ہو تو میں ان کا فون نمبر دیدیتا ہوں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام عابد بھائی!
ایسا کرتے ہیں کہ ”ارسلان بھائی والے پروجیکٹ“ کے سلسلہ میں تقسیم کار کر لیتے ہیں۔
١۔ حرمین شریفین میں، مَیں دعا میں کئے دیتا ہوں۔ ان شاء اللہ
٢۔ قبول اللہ تعالیٰ فرما لیں گے۔ ان شاء اللہ
٣۔ دعوت ارسلان میں کر دیں گے۔ ان شاء اللہ
٤۔ دعوت ہم سب مل کر کھا لیں گے۔ ان شاء اللہ
(ابتسامہ)
جزاک اللہ خیرا
جب آپ دعا کریں گے اور اللہ تعالیٰ قبول فرما لیں گے اور میری شادی ہو جائے گی تو میں دعوت کروں گا اور عابد بھائی کے سامنےپلیٹ نہیں بلکہ تھال رکھ دیں گے۔ان شاءاللہ
تاکہ بعد میں نہ گلہ دیتے پھریں۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
آپ سب کی دعاؤں سے عمرہ کا سفر بخیر و خوبی مکمل ہوا اور چند گھنٹہ قبل ہی کراچی واپسی ہوئی ہے۔ جن جن احباب نے دعاؤں کی درخواست کی تھی، اُن سب کے لئے بیت اللہ شریف اور ریاض اللہ جنہ، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں دعائیں کرنے کا شرف بھی حاصل ہوا۔ اب جیسے جیسے احباب کی دعائیں قبول ہوتی جائیں، دعوت و مٹھائی کا اہتمام کرتے جائیں (ابتسامہ)
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
آپ سب کی دعاؤں سے عمرہ کا سفر بخیر و خوبی مکمل ہوا اور چند گھنٹہ قبل ہی کراچی واپسی ہوئی ہے۔ جن جن احباب نے دعاؤں کی درخواست کی تھی، اُن سب کے لئے بیت اللہ شریف اور ریاض اللہ جنہ، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں دعائیں کرنے کا شرف بھی حاصل ہوا۔ اب جیسے جیسے احباب کی دعائیں قبول ہوتی جائیں، دعوت و مٹھائی کا اہتمام کرتے جائیں (ابتسامہ)
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیرا
اللہ تعالیٰ آپ کا عمرہ اور دعائیں قبول فرمائے آمین
 
بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
بھائ آپ کو عمرہ کی اور خیریت سے واپسی پر مبارک ہو۔ اللہ آپ کے عمرہ اور تمام صالح اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ اور اسے آخرت میں آپ کی نجات کا ذریعہ بنادے۔ آمین!
 
Top