• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا کی درخواست

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ارسلان بھائی! آپ کی درخواست موبائل فون میں ریمائنڈرز کے ساتھ نوٹ کرلی ہے۔ ان شاء اللہ ساتھ جانے والے ارسلان اور اس فورم کے ارسلان دونوں کے لئے پاکیزہ رزق اور نیک و صالح بیوی کے لئے خصوصی دعائیں کروں گا۔ تاکہ ایک ساتھ دونوں ارسلان کا مسئلہ حل ہوجائے۔
ویسے اگر آپ کے لئے نیک صالح عورت کی بجائے، نیک صالح لڑکی کی دعا کروں تو چلے گا نا؟ (ابتسامہ)
ارسلان بھائی نے تو میرے منہ کی بات چھین لی. چلو خیر کوئی بات نہیں یوسف بھائی جان سے ایک درخواست ہے کہ وہ میرے والد اور والدہ کے لئے خصوصی دعا کریں کہ الله انھیں بھی حج یا عمرہ کرنے کی توفیق دے. میرے والد اور والدہ حج اور عمرہ کرنے کے لئے اپنی پوری زندگی انتظار کرتے رہے ہیں لیکن کوئی صورت نہیں نکل پا رہی ہے، دونوں ہی ہمیشہ سے اس پاک زمین پر پیر رکھنے کے خواہش مند ہے. اور میرے والدین کی لمبی اور برکت والی عمر کی بھی دعا ضرور کریں. کیونکہ ماں باپ کا صرف زندہ ہونا بھی کسی نعمت سے کم نہیں ہے.
الله آپ کو اس نیک مقصد میں کامیاب کرے آمین ثما آمین.
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562

ضرورعامر بھائی۔ ان شاء اللہ
آپ کے والدین کے لئے حج و عمرہ اور آپ کے لئے نیک و صالح بیوی کی دعا کی درخواست نوٹ کر لی ہے۔
 
شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
351
پوائنٹ
36
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
وسط جنوری ٢٠١٣ ء ان شاء اللہ العزیزہمارا ارادہ بیوی بچوں سمیت عمرہ ادا کرنے کی غرض سے سعودیہ روانہ ہونے کا ہے۔ تمام احباب سے التماس ہے کہ ہمارے لئے دعا کریں کہ تمام سفری رسمی کاروائیاں بغییر کسی مشکلات کے احسن طریقے سے پوری ہوں اور ہم طے شدہ منصوبہ کے مطابق اللہ کے گھرحاضرہوسکیں۔ چاروں بچوں کے الگ مواقع پر ہونے والے امتحانات اور اپنے دفتر سے چھٹی کے شیڈیول کی وجہ سب کا ایک ساتھ جانے کا پروگرام بڑی مشکل سے بن پایا ہے۔ دعا کیجئے کہ ہم سب ایک ساتھ بآسانی عمرہ ادا کرسکیں اور اس سفر کے دوران ہم سب کی صحت بھی اچھی رہے۔ بالخصوص میری بلڈ شوگر اور بلڈ پریشر مجھے تنگ نہ کرے۔ :(
وعلیکم السلام
اللہ تعالی آپ کے لیےآسانیاں پیدا کرے اور آپ سب کے عمر ہ کو قبول فرمائے ۔اور آپ اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیے گا۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ضرورعامر بھائی۔ ان شاء اللہ
آپ کے والدین کے لئے حج و عمرہ اور آپ کے لئے نیک و صالح بیوی کی دعا کی درخواست نوٹ کر لی ہے۔
یوسف بھائی میری شادی ہو چکی ہے . آخر ارادہ کیا ہے آپ کا ؟ ابتسامہ
 
عبد الوکیل

مبتدی
شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
142
ری ایکشن اسکور
604
پوائنٹ
0
اللہ تعالی آپکے اس مبارک سفر کو قبول فرمائے
صحت و عافیت اور سلامتی و آسانی سے یہ مرحلات تکمیل کو پہنچیں
آپ سے درخواست ہے کہ خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا اسلان بھائی کی مانند
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
ضرورعامر بھائی۔ ان شاء اللہ
آپ کے والدین کے لئے حج و عمرہ اور آپ کے لئے نیک و صالح بیوی کی دعا کی درخواست نوٹ کر لی ہے۔
ما شاء الله
مبارک ہو عامر بھائی ایک اور کے لئے تییار رہیں (ابتسامہ)
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
یوسف بھائی میری شادی ہو چکی ہے . آخر ارادہ کیا ہے آپ کا ؟ ابتسامہ
بھائی آپ ہی نے تو لکھا تھا کہ
ارسلان بھائی نے تو میرے منہ کی بات چھین لی
اسی لئے احتیاطاًً تصدیق کرنا چاہ رہا تھا کہ آپ بھی ارسلان والی دعا کے دوبارہ خواہشمند ہیں بھی یا نہیں (ابتسامہ)
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی نے تو میرے منہ کی بات چھین لی. چلو خیر کوئی بات نہیں یوسف بھائی جان سے ایک درخواست ہے کہ وہ میرے والد اور والدہ کے لئے خصوصی دعا کریں کہ الله انھیں بھی حج یا عمرہ کرنے کی توفیق دے. میرے والد اور والدہ حج اور عمرہ کرنے کے لئے اپنی پوری زندگی انتظار کرتے رہے ہیں لیکن کوئی صورت نہیں نکل پا رہی ہے، دونوں ہی ہمیشہ سے اس پاک زمین پر پیر رکھنے کے خواہش مند ہے. اور میرے والدین کی لمبی اور برکت والی عمر کی بھی دعا ضرور کریں. کیونکہ ماں باپ کا صرف زندہ ہونا بھی کسی نعمت سے کم نہیں ہے.
الله آپ کو اس نیک مقصد میں کامیاب کرے آمین ثما آمین.
یہ دھرتی ہی ایسی ہے، یہ جگہ ہی ایسی ہے عامر بھائی کہ یہاں جانے کو ہر سچے مسلمان کا دل بے چین رہتا ہے، میں بھی آپ کے والدین کی طرح یہاں جانے کا شدید خواہش مند ہوں، بلکہ میرا بس نہیں چلتا میں تو اڑ کر وہاں جا پہنچوں؟
اللہ تعالیٰ آپ کے والدین کو اور مجھے بھی حرمین شریفین دیکھنے کی توفیق فرمائے آمین۔
 
Top