Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
بھائی پولیس سے لگاتار مدد لی جا رہی ہے، لیکن آپ تو پولیس کا حال جانتے ہی ہے کہ کس طرح سے وہ اپنا کام کرتی ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کی اور گھر والوں کی حفاظت فرمائیں۔ آمین۔
کیا اس سلسلے میں پولیس سے کوئی مدد نہیں لی جا سکتی؟