• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دعا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کیا مطلب شاکر بھائی مجھے رومن اردو لکھنا نہیں آتی؟:-)
یہ دعا مجھے کسی دوست نے SMS کی تھی اچھی لگی سوچا دوستوں سے شئیر کردوں.
دوسری وجہ میں نیٹ موبائل سے یوز کرتا ھوں اس سے آسانی رہتی
شاکر بھائی کے کہنے کا مطلب ہے کہ آپ کو اردو لکھنا آتی ہے پھر بھی آپ رومن اردو کیوں لکھتے ہیں۔جس کی وضاحت میں نے اوپر کر دی ہے۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
جزاک اللہ خیرا

میری زبان پر تیرا (اللہ کا ) زکر ہو۔
یہ سانسوں سے زکر کا نیا طریقہ صوفیوں کا ایجاد کردہ ہے۔
ارسلان بھائی اگرحسن ظن سے کام لیا جائےاور نیت کو دیکھا جائے تو اس کا مطلب یہ بھی ھوسکتا ہے کہ ہر ہر لمحہ اور ہرہر سانس کے ساتھ زبان سے اللہ پاک کا ذکر ادا ھو. صوفی تو سر ہلاتے اور فو فاں فو فاں کرتے رہتے ہیں.
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی اگرحسن ظن سے کام لیا جائےاور نیت کو دیکھا جائے تو اس کا مطلب یہ بھی ھوسکتا ہے کہ ہر ہر لمحہ اور ہرہر سانس کے ساتھ زبان سے اللہ پاک کا ذکر ادا ھو. صوفی تو سر ہلاتے اور فو فاں فو فاں کرتے رہتے ہیں.
بھائی میں نے تو ظاہری الفاظ دیکھ کر ہی بات کی ہے،اگر نیت یہ ہے تو پھر تو ٹھیک ہے۔
صوفی تو سر ہلاتے اور فو فاں فو فاں کرتے رہتے ہیں
بالکل صحیح اور اسی عمل کو وہ اللہ کا زکر کرنا کہتے اور سمجھتے ہیں جو کہ قرآن و حدیث سے ثابت نہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں دین اسلام کی صحیح سمجھ عطا فرمائے آمین
 
Top