السلام علیکم
جزاک اللہ خیر!
سمائل! سحری میں روٹی خمیرہ آٹا کی ہونی چاہئے یا یوں سمجھ لیں کہ روٹی موٹی اور وزنی ہونی چاہئے، اور گریبی سالن کی بجائے سبزیوں کو استعمال میں لانا چاہئے۔ گھی والی روٹی استعمال میں نہ لائیں۔
سحری میں صرف چاول اور سالن سے نہ کریں کیونکہ یہ فوراً ہضم ہو جاتے ہیں اس لئے چاول کا استعمال اگر کرنا ھے تو پھر روٹی بھی کھائیں۔
سحری میں بریانی، کوئی بھی فرائی چیز اور نان بریڈ کا استعمال بھی نہ کریں۔
اختتام سحری ٹوتھ برش کا استعمال نہ کریں، میٹھی چائے کا ایک کپ یا لسی کا ایک گلاس ہی کافی ھے، ضروری سمجھیں تو آخری لمحہ میں کلی کر سکتے ہیں۔
افطار کے وقت ٹوتھ برش سے بہتر ھے آپ مسواک کو استعمال میں لائیں۔
جائے حاجت پر کوشش کریں کہ دوپہر یا رات۔
والسلام