• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
نماز کے بعد کتاب وسنت ڈاٹ کام کے زیر انتظام مختلف ویب سائٹس کو درپیش مالی مشکلات کے حوالے سے عبدہ بھائی اور انس مدنی بھائی نے اراکین کو مختصرا بتایا
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء

وہ جس اکاونٹ نمبر کا ذکر ہوا تھا وہ کہاں لکھا ہوا ہے؟
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
کوئی بھائی
شاکر بھائی یا انس بھائی کو ٹیگ کر دے. موبائل سے نہیں هوا
جزاک اللہ خیرا‎ ‎
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
عبدہ بھائ کا بہت شکریہ کے انہوں نے الحب للہ کو عملی جامہ پہنا کر ہم جیسے گنہگاروں کو ملاقات کا شرف بخشا۔ اللہ رب العزت انکی اس سعی کو قبول فرما کر انکو علیین کی صف میں شامل فرمائے۔
وہ جس اکاونٹ نمبر کا ذکر ہوا تھا وہ کہاں لکھا ہوا ہے؟
محترم بھائی حیرت ہے کیا آپ سلیمانی ٹوپی پہن کر آئے تھے آپ کا تو نام بھی میں نے پہلی دفعہ شاید پڑھا ہے
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
محترم بھائی حیرت ہے کیا آپ سلیمانی ٹوپی پہن کر آئے تھے آپ کا تو نام بھی میں نے پہلی دفعہ شاید پڑھا ہے
ان کا اصل نام عبدالقہار محسن ہے۔ اور یہ وہ بھائی ہیں جن سے آپ کی ملاقات مسجد میں ہوئی تھی۔اور مزید یہ کہ جب آپ نے مچھلی کھلائی تھی اُس وقت بهی عبدالقہار محسن بھائی بغیر سلیمانی ٹوپی کے ہی آئے تھے۔ابتسامہ۔۔۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ، سبحان اللہ، موحد بھائیوں سے اللہ کے لئے محبت ہو اور ملاقات کے لئے تو ہم ترستے رہتے ہیں، لیکن موقع ہی نہیں بن پاتا کہیں جانے کا، مجھے امید تھی کہ انکل جان اس ملاقات کا حال احوال ضرور شئیر کریں گے، پڑھ کر بہت مزہ آیا۔ ویسے اتنے سارے بھائی اور ملاقات صرف ایک گھنٹے کی، حیرانگی کی بات ہے، میرے صرف دو موحد بھائی ایک تو احمد ندیم بھائی اور ایک دوسرے ہیں، وہ آئے تو ہماری صرف مختصر ملاقات کا دورانیہ 4 گھنٹے کم و بیش تھا۔بہرحال اللہ تعالیٰ عبدہ بھائی کی اس دعوت پر ان کو اجر عطا فرمائے اور ان کے رزق اور اولاد میں برکت عطا فرمائے آمین
آمین۔
جزاک اللہ خیرا ۔
ویسے اتنے سارے بھائی اور ملاقات صرف ایک گھنٹے کی، حیرانگی کی بات ہے،
ملاقات کا دورانیہ تقریبا تین گھنٹے تھا۔ آپ نے جس ایک گھنٹے کا ذکر کیا ہے وہ صرف یہ والا ہے۔
تعارف کے بعدمحترم انس مدنی بھائی نے محدث فورم پر تقابل مسالک کے زمرے میں حالیہ سرگرمیوں کے بارے، عربی گرائمر کلاس اورکوئی نیا تدریسی موضوع شروع کرنے کے حوالے سے گفتگو کی۔ اور اراکین مجلس سے ان کی رائے دریافت کی ۔ تدریس ِ قرآن وحدیث ،تقابل ادیان کے موضوع کو نمایاں کرنا، تدریسِ عقائد و فقہ اور فنی علوم کے بارےمیں مجلس کے شرکاء نے اپنی اپنی رائے دی ۔یہ بات چیت تقریبا ایک گھنٹہ جاری رہی۔
 
شمولیت
فروری 19، 2014
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
83
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ، سبحان اللہ، موحد بھائیوں سے اللہ کے لئے محبت ہو اور ملاقات کے لئے تو ہم ترستے رہتے ہیں، لیکن موقع ہی نہیں بن پاتا کہیں جانے کا، مجھے امید تھی کہ انکل جان اس ملاقات کا حال احوال ضرور شئیر کریں گے، پڑھ کر بہت مزہ آیا۔ ویسے اتنے سارے بھائی اور ملاقات صرف ایک گھنٹے کی، حیرانگی کی بات ہے، میرے صرف دو موحد بھائی ایک تو احمد ندیم بھائی اور ایک دوسرے ہیں، وہ آئے تو ہماری صرف مختصر ملاقات کا دورانیہ 4 گھنٹے کم و بیش تھا۔بہرحال اللہ تعالیٰ عبدہ بھائی کی اس دعوت پر ان کو اجر عطا فرمائے اور ان کے رزق اور اولاد میں برکت عطا فرمائے آمین
آپ کی محبت ہے میرے محترم بھائی۔۔۔۔جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔اللہ تعالی آپکو عزت ،صحت ،اور علم عطا کرے۔۔۔امین
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
Top