• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت کُکڑی

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا شیخ محترم! بہت عمدہ پیرائے میں آپ نے اپنے تاثرات بیان کیے۔ اللہ تعالی آپ کی حفاظت کرے۔ آمین!

ٹھوکر کراس کرکے تھوڑی دیر بعد دائیں طرف ایک سڑک پر اتر گئے
آپ شاید "بائیں طرف" لکھنا چاہتے تھے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا شیخ محترم! بہت عمدہ پیرائے میں آپ نے اپنے تاثرات بیان کیے۔ اللہ تعالی آپ کی حفاظت کرے۔ آمین!
آپ شاید "بائیں طرف" لکھنا چاہتے تھے۔
جزاكم الله خيرا۔
جی بالکل ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
زاہد بھائی نے شاید کچھ زیادہ مٹھائی کی طرف توجہ کر لی تھی کیا، کل فون پر بتا رہے تھے کہ میرا شوگر 560 تک پہنچ گیا تھا، زاہد بھائی کو ویسے بھی خوراک کے معاملے میں احتیاط کرنی چاہئے۔
@محمد زاہد بن فیض
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم
زاہد بھائی نے شاید کچھ زیادہ مٹھائی کی طرف توجہ کر لی تھی کیا، کل فون پر بتا رہے تھے کہ میرا شوگر 560 تک پہنچ گیا تھا، زاہد بھائی کو ویسے بھی خوراک کے معاملے میں احتیاط کرنی چاہئے۔
@محمد زاہد بن فیض
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالی ، زاہد بھائی کو صحت وتندرستی عطا کرے۔ آمین!
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
نعیم یونس بھائی سکیرٹری اطلاعات آپ ہیں ککڑی دعوت کے تفصیلات آپ پر ادھار ہیں؟
السلام علیکم
دراصل دعوتِ بکری کے حالات ہم خضر بھائی سے تو بہت حد تک سن ہی چکے ہیں، لیکن میری طرح فیض صاحب بھی انکل نعیم کی زبانی دعوتِ بکری کے حالات سننا چاہتے ہیں۔ ابتسامہ
 
Top