- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,764
- پوائنٹ
- 1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ !
لاباس طھور ان شاء اللہ!
لاباس طھور ان شاء اللہ!
جی بالکل درست کہا آپ نے ، متفقمحترم ابن آدم صاحب اور دیگر کچھ ساتھیوں نے بہت قیمتی تجاویز دی ہیں ، انہیں محفوظ رکھنا چاہیے ، اور ان پر عمل در آمد بھی ہونا چاہیے ۔
1۔دعوت تین ماہ بعد رکھی جائے ۔
2۔ جو بھی ساتھی دعوت رکھے ، انہیں یہ تلقین کی جائے کہ زیادہ خرچ نہ کریں ۔ ( اگر صرف ٹی پارٹی ہو تو بہت بہتر ہے )
3۔ دعوت کا ایجنڈا پہلے سے تیار ہونا چاہیے ۔ مکمل تفصیلات کے ساتھ ۔
4۔ جو لوگ انٹرنیٹ پر دعوت و تبلیغ کا ذوق شوق رکھتے ہیں ، اور وہ فورم پر موجود نہیں ، انہیں بھی دعوت دی جائے ۔
5۔ ان دعوتوں اور علمی مجالس کی کاروائی کو آڈیو (اگر ممکن ہو تو ویڈیو بھی ) کی صورت میں محفوظ کرنے کا اہتمام کیا جائے ۔
6۔ ہر دعوت کے بعد فورم پر ایک مستقل لڑی ہو ، جس میں ہونے والی مجلس کے ’’ نتائج و ثمرات ‘‘ کا تذکرہ کیا جائے ۔ مثلا اس دفعہ بہت ساری باتیں محترم @حافظ اختر علی صاحب نے نوٹ کیں ، انہیں بھی فورم پر سب کے سامنے لایا جائے ، تاکہ ان مجالس کی اہمیت و افادیت سے اراکین فورم مطلع ہوسکیں ۔