• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت کُکڑی

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
920
پوائنٹ
125
چلیں ، اگلے ہفتے ہی کوئی دن نکال لیں ، شاید دیگر احباب بھی اس پر متفق ہو جائیں ۔
دن تو طے ہے جناب۔
آپ سے ملاقات ہوگی ان شاء اللہ آستانہ عالیہ پر۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
پہلے تو تمام بھائیوں سے بہت معذرت کہ کچھ مصورفیات کی وجہ سے وقت نہیں دے سکا ساتھ ساتھ تمام بھائیوں کا دعوت قبول کرنے کا بہت بہت شکریہ اصل میں یہ دعوت تو خضر بھائی کی طرف سے اور انکی سب بھائیوں سے ملاقات کے سلسلے میں ہی ہے البتہ انتظام پہلے کی طرح ادھر مدرسہ میں ہی ہو گا

آپ جگہ کا مکمل ایڈرس تو بتا دیں۔شاہد میرا بھی چانس بن جائےآنے کا
اور میر ی ایک مجبوری ہے ۔میں اکیلا نہیں آسکتا کیا میرا اپنے ساتھ ایک فرد لاسکتا ہوں ۔اور شاہد وہ شعیہ ہوگا
محترم بھائی آپ شیعہ کو بھی ہماری طرف سے دعوت دے دیں اور ضرور لائیں
البتہ وہ سپاہ محمدی کا نہ ہو کیوں کہ یہاں کچھ سپاہ صحابہ والے بھی موجود ہو سکتے ہیں تو مدرسہ دھماکوں کا متحمل نہیں ہو سکتا (ابتسامہ)
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ کا شکر ہے کہ عبدہ بھائی تشریف لائے۔
اصل میں یہ دعوت تو خضر بھائی کی طرف سے اور انکی سب بھائیوں سے ملاقات کے سلسلے میں ہی ہے
اچھا جی! اتنی بڑی غلط فہمی ہوئی مجھے، شیخ خضر حیات صاحب نے بھی کہیں تصحیح نہیں کی۔
اور نہ ہی یہ بتایا کہ ککڑی دیسی ہوگی یا ولائتی؟۔۔ابتسامہ۔۔
اللہ تعالی قبول و منظور کرے۔ آمین!
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
شیخ @رفیق طاھر صاحب آپ بھی شاید اگست کے مہینےمیں لاہور تشریف لائیں گے۔
اور @آزاد بھائی بھی ۔
اگست تو بہت دور ہے جناب۔
ہمارا تو اگلے ہفتہ ہے لاہور آنے کا پروگرام۔
جی محترم بھائی یہاں اگلے ہفتہ سے کیا مراد ہے ایک تو کل ہفتہ ہے یعنی 25 جولائی کو اور آپ نے کل ہی پوسٹ کی ہے تو اسکا مطلب ہے یہ 25 جولائی والا نہیں بلکہ اگلا یکم اگست والا ہفتہ کو آپ آئیں گے تو ٹھیک ہے باقی بھائی بھی اسی مناسبت سے رائے دے دیں اور پھر دن بھی متعین کر دیں ساتھ تاریخ بھی لکھ دیں تاکہ کوئی اشکال نہ رہے
محترم خضر حیات بھائی آپ تاریخ بتا دیں جو ہمارے شیخ رفیق طاہر بھائی اور محترم آزاد بھائی کو سوٹ کرے تاکہ باقی بھائی اس پر رائے دے دیں پھر میں بھی دیکھ لوں گا کہ اس تاریخ کو یہاں کوئی مسئلہ تو نہیں البتہ میرا خیال ہے کہ میری طرف سے دن مقرر کرنے پر اعتراض ہونے کے چانس نہ ہونے کے برابر ہیں
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
یہ کون ہیں ان کا تو میں نے نام ہی پہلی دفعہ سنا ہے۔
غلطی سے محمدی لکھ گیا اصل میں سپاہ محمد ہے یہ سپاہ صحابہ کے مقابلے میں شیعوں کی کوئی تنظیم ہے سپاہ صحابہ کی لیڈر شپ کو قتل کرنے کے الزامات اسی پر ہیں مثلا اعظم طارق وغیرہ واللہ اعلم
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اور نہ ہی یہ بتایا کہ ککڑی دیسی ہوگی یا ولائتی؟۔۔ابتسامہ۔۔
مسکراہٹ ۔
یہ بات صیغہ راز میں رکھی جائے گی ۔ :)
دن اور تاریخ کی تحدید کے حوالے سے میرے خیال میں ملازمین حضرات کو پہل کر لینی چاہیے ، باقی میرے جیسے ’’ ویلے ‘‘ لوگ کسی بھی دن آسکتے ہیں ، ان شاءاللہ ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
مسکراہٹ ۔
یہ بات صیغہ راز میں رکھی جائے گی ۔ :)
دن اور تاریخ کی تحدید کے حوالے سے میرے خیال میں ملازمین حضرات کو پہل کر لینی چاہیے ، باقی میرے جیسے ’’ ویلے ‘‘ لوگ کسی بھی دن آسکتے ہیں ، ان شاءاللہ ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نیت کرتا ہوں کسی بھی دن کسی بھی وقت دیسی ہو یا ولائتی ککڑی کھانے کی، پچھے ایس ویلے امام دے۔.....ابتسامہ۔..
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
برائے مہربانی تاریخ کا تعین جلد کر دیں تا کہ دیگر اراکین جو شمولیت کرنا چاہتے ہیں اپنے نام لکھوا سکیں۔ جزاک اللہ خیرا!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
آپ جگہ کا مکمل ایڈرس تو بتا دیں۔شاہد میرا بھی چانس بن جائےآنے کا
اور میر ی ایک مجبوری ہے ۔میں اکیلا نہیں آسکتا کیا میرا اپنے ساتھ ایک فرد لاسکتا ہوں ۔اور شاہد وہ شعیہ ہوگا
ویسے آپ کی تحریر پڑھ کر مجھے کبھی بہت ہنسی آتی ہے!!
اب کیا کوئی باڈی گارڈ رکھ اہوا ہے کیا؟ یا ابو اکیلے جانے کی اجازت نہیں دیتے!!ابتسامہ
 
Top