آزاد
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 363
- ری ایکشن اسکور
- 920
- پوائنٹ
- 125
دن تو طے ہے جناب۔چلیں ، اگلے ہفتے ہی کوئی دن نکال لیں ، شاید دیگر احباب بھی اس پر متفق ہو جائیں ۔
آپ سے ملاقات ہوگی ان شاء اللہ آستانہ عالیہ پر۔
دن تو طے ہے جناب۔چلیں ، اگلے ہفتے ہی کوئی دن نکال لیں ، شاید دیگر احباب بھی اس پر متفق ہو جائیں ۔
محترم بھائی آپ شیعہ کو بھی ہماری طرف سے دعوت دے دیں اور ضرور لائیںآپ جگہ کا مکمل ایڈرس تو بتا دیں۔شاہد میرا بھی چانس بن جائےآنے کا
اور میر ی ایک مجبوری ہے ۔میں اکیلا نہیں آسکتا کیا میرا اپنے ساتھ ایک فرد لاسکتا ہوں ۔اور شاہد وہ شعیہ ہوگا
اچھا جی! اتنی بڑی غلط فہمی ہوئی مجھے، شیخ خضر حیات صاحب نے بھی کہیں تصحیح نہیں کی۔اصل میں یہ دعوت تو خضر بھائی کی طرف سے اور انکی سب بھائیوں سے ملاقات کے سلسلے میں ہی ہے
جی محترم بھائی یہاں اگلے ہفتہ سے کیا مراد ہے ایک تو کل ہفتہ ہے یعنی 25 جولائی کو اور آپ نے کل ہی پوسٹ کی ہے تو اسکا مطلب ہے یہ 25 جولائی والا نہیں بلکہ اگلا یکم اگست والا ہفتہ کو آپ آئیں گے تو ٹھیک ہے باقی بھائی بھی اسی مناسبت سے رائے دے دیں اور پھر دن بھی متعین کر دیں ساتھ تاریخ بھی لکھ دیں تاکہ کوئی اشکال نہ رہےاگست تو بہت دور ہے جناب۔
ہمارا تو اگلے ہفتہ ہے لاہور آنے کا پروگرام۔
یہ کون ہیں ان کا تو میں نے نام ہی پہلی دفعہ سنا ہے۔سپاہ محمدی
غلطی سے محمدی لکھ گیا اصل میں سپاہ محمد ہے یہ سپاہ صحابہ کے مقابلے میں شیعوں کی کوئی تنظیم ہے سپاہ صحابہ کی لیڈر شپ کو قتل کرنے کے الزامات اسی پر ہیں مثلا اعظم طارق وغیرہ واللہ اعلمیہ کون ہیں ان کا تو میں نے نام ہی پہلی دفعہ سنا ہے۔
مسکراہٹ ۔اور نہ ہی یہ بتایا کہ ککڑی دیسی ہوگی یا ولائتی؟۔۔ابتسامہ۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!مسکراہٹ ۔
یہ بات صیغہ راز میں رکھی جائے گی ۔ :)
دن اور تاریخ کی تحدید کے حوالے سے میرے خیال میں ملازمین حضرات کو پہل کر لینی چاہیے ، باقی میرے جیسے ’’ ویلے ‘‘ لوگ کسی بھی دن آسکتے ہیں ، ان شاءاللہ ۔
ویسے آپ کی تحریر پڑھ کر مجھے کبھی بہت ہنسی آتی ہے!!آپ جگہ کا مکمل ایڈرس تو بتا دیں۔شاہد میرا بھی چانس بن جائےآنے کا
اور میر ی ایک مجبوری ہے ۔میں اکیلا نہیں آسکتا کیا میرا اپنے ساتھ ایک فرد لاسکتا ہوں ۔اور شاہد وہ شعیہ ہوگا