• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت کُکڑی

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فورم کے تمام اراکین کو کُکڑی تناول کرنےکی دعوت دی جاتی ہے۔
17 اگست سے پہلے"کُکڑی دعوت" کرنے کا پروگرام ہے(جس طرح پہلے مچھلی دعوت ہوتی تھی)۔ اور یہ پروگرام عیدالفطر کے بعد، پہلے کی طرح اسی مدرسے میں ہوگا، جو کہ محترم عبدہ بھائی کے زیر انتظام ہے،ان شاء اللہ! محترم @خضر حیات بھائی سے بات ہوگئی ہے، انہوں نے 17 اگست کو واپس چلے جانا ہے، اس لیے اُس سے پہلے یہ پروگرام ہونا ہے۔ لاہور سے باہر والے اراکین سے عرض ہے کہ حتمی وقت اور دن آپ کی مشاورت سےطے کیا جائے گاتاکہ آپ لوگوں کو آسانی ہو۔ اس لیے جلد ازجلد مطلع کریں۔مزید تبادلہ خیالات اسی دھاگے میں کیے جاسکتے ہیں۔
جزاک اللہ خیرا!
تجویز و دعوت ھذا بحکم محترم @عبدہ بھائی شائع ہوئی۔
آپ جگہ کا مکمل ایڈرس تو بتا دیں۔شاہد میرا بھی چانس بن جائےآنے کا
اور میر ی ایک مجبوری ہے ۔میں اکیلا نہیں آسکتا کیا میرا اپنے ساتھ ایک فرد لاسکتا ہوں ۔اور شاہد وہ شعیہ ہوگا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
آپ جگہ کا مکمل ایڈرس تو بتا دیں۔شاہد میرا بھی چانس بن جائےآنے کا
اور میر ی ایک مجبوری ہے ۔میں اکیلا نہیں آسکتا کیا میرا اپنے ساتھ ایک فرد لاسکتا ہوں ۔اور شاہد وہ شعیہ ہوگا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ! یہ جان کر بے حد خوشی ومسرت کا احساس ہوا کہ آپ دعوت میں شمولیت کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اللہ تعالی آپ کے لیے آسانی فرمائے۔ آمین۔
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ یہ دعوت فورم کے اراکین کے لیے منجانب @عبدہ بھائی ہے۔ اس لیے آپ کی درخواست عبدہ بھائی ہی قبول و رد کر سکتے ہیں۔ اور مجھے قوی امید ہے کہ وہ مان جائیں گے، بس ایک آدھ دن انتظار کر لیں۔ مدرسہ جہاں پر دعوت ہونا ہے وہ ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب واقع ہے۔ مزید رہنمائی و مکمل پتے کے لیے آپ عبدہ بھائی یا مجھ سے ذاتی پیغام کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بات آئے ہے 17 اگست کی تو، یاد آیا:
17 اگست کو دو (2) تاریخی واقعات ہوئے ہیں، بتلائیے کون کون سے؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بات آئے ہے 17 اگست کی تو، یاد آیا:
17 اگست کو دو (2) تاریخی واقعات ہوئے ہیں، بتلائیے کون کون سے؟
یعنی پہلے ’‘ کلام ’‘ پھر ’‘ طعام ’‘
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بات آئے ہے 17 اگست کی تو، یاد آیا:
17 اگست کو دو (2) تاریخی واقعات ہوئے ہیں، بتلائیے کون کون سے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
آپ ہی کچھ بتائیے!
ہمیں تو ماہ اگست کی دو تاریخیں ہی یاد رہتی یا کروائی جاتی ہیں "ایک یوم آزادی اور دوسرا یوم قید"
یوم آزادی تو معروف ہے۔
اور یوم قید 5 اگست ہے،
کہ اس یوم میں باہمی رضامندی سے طرفین عمر قید بھگتنے کو تیار ہوئے تھے۔..ابتسامہ
۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اگست تو بہت دور ہے جناب۔
ہمارا تو اگلے ہفتہ ہے لاہور آنے کا پروگرام۔
چلیں ، اگلے ہفتے ہی کوئی دن نکال لیں ، شاید دیگر احباب بھی اس پر متفق ہو جائیں ۔
 
Top