• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت کُکڑی

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اکیلے نہ آنے کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں, مثلا
گاڑی اپنی ہو لیکن ڈرائیونگ نہ آتی ہو
یا
کسی بھی وجہ سے ڈرائیونگ منع ہو۔ تو ان صورتوں میں ساتھ ڈرائیور ہو۔
بعض بندے اکیلے سفر کرنا پسند نہیں کرتے۔
بعض بندوں کو راستوں کا تعین کرنا مشکل کام محسوس ہوتا ہے۔
بعض اوقات کسی عارضی یا مستقل معذوری و بیماری کے سبب بندہ اکیلا سفر نہیں کر سکتا۔...وغیرہ وغیرہ
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نیت میں کچھ اضافہ کرلیں ایک جل ککڑی بھی ہوتی ہے
ویسے جل ککڑی سے یاد آیا!! ککٹری کو آگ پر جلا کر بنایا جائے گا، تیل میں تل کر یا پانی میں ابال کر؟
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!

ویسے آپ کی تحریر پڑھ کر مجھے کبھی بہت ہنسی آتی ہے!!
اب کیا کوئی باڈی گارڈ رکھ اہوا ہے کیا؟ یا ابو اکیلے جانے کی اجازت نہیں دیتے!!ابتسامہ
کوئی باڈی گارڈ نہیں ہے۔آپ کی یہ بات کسی حد تک ٹھیک ہے ۔لیکن میرے والدین زندہ نہیں ہیں ۔اس لیے سرپرست کا لفظ استعمال کریں ۔اگر میں مکمل وجہ بتاؤں تو تفصیل بہت لمبی ہوگی۔اگر کبھی فورم پر میر انٹرویو ہو تو وہاں یہ سوال کرلینا
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
بعض بندوں کو راستوں کا تعین کرنا مشکل کام محسوس ہوتا ہے۔
تعین تو دور کی بات مجھے تو بلکل بھی راستے کا علم نہیں دعا کریں ۔کہ کوئی چانس بن جائے
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
میرے خیال تو یہ ہے کہ 10 اگست کے بعد بعد اور 17 سے پہلے پہلے کوئی تاریخ رکھ لیں تاکہ ہمارے آنے کے بھی کوئی چانس بن سکیں۔ان شاء اللہ
 
آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
920
پوائنٹ
125
جی محترم بھائی یہاں اگلے ہفتہ سے کیا مراد ہے ایک تو کل ہفتہ ہے یعنی 25 جولائی کو اور آپ نے کل ہی پوسٹ کی ہے تو اسکا مطلب ہے یہ 25 جولائی والا نہیں بلکہ اگلا یکم اگست والا ہفتہ کو آپ آئیں گے تو ٹھیک ہے باقی بھائی بھی اسی مناسبت سے رائے دے دیں اور پھر دن بھی متعین کر دیں ساتھ تاریخ بھی لکھ دیں تاکہ کوئی اشکال نہ رہے
اگلے ہفتے سے مراد یہی 25 جولائی والا ہفتہ ہے۔
پوسٹ میں نے جمعرات کو کی تھی تو اس لحاظ سے اگلا ہفتہ کہا۔
ہم نے کل یعنی اتوار 26 جولائی کو لاہور آنا ہے۔ ان شاء اللہ
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
اگلے ہفتے سے مراد یہی 25 جولائی والا ہفتہ ہے۔
پوسٹ میں نے جمعرات کو کی تھی تو اس لحاظ سے اگلا ہفتہ کہا۔
ہم نے کل یعنی اتوار 26 جولائی کو لاہور آنا ہے۔ ان شاء اللہ
جزاکم اللہ خیرا میں اصل میں اگلا ہفتہ اور اسی ہفتہ کو علیحدہ سمجھ رہا تھا خیر میرے پاس شیخ رفیق طاہر بھائی کا نمبر تھا اس پر محترم خضر بھائی کے کہنے پر رابطہ کیا مگر اٹینڈ نہ ہوا شاید کلاس میں ہوں تو میں نے ڈسٹرب نہیں کیا اصل میں معلوم کرنا تھا کہ کتنے دن یہاں رہنا ہے کیونکہ محترم خضر بھائی نے انکی کچھ مصوفیت بتائی ہے پس اسی لحاظ سے اگر درست معلومات مل جائیں تو پروگرام ترتیب دیا جا سکتا ہے
 
آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
920
پوائنٹ
125
جزاکم اللہ خیرا میں اصل میں اگلا ہفتہ اور اسی ہفتہ کو علیحدہ سمجھ رہا تھا خیر میرے پاس شیخ رفیق طاہر بھائی کا نمبر تھا اس پر محترم خضر بھائی کے کہنے پر رابطہ کیا مگر اٹینڈ نہ ہوا شاید کلاس میں ہوں تو میں نے ڈسٹرب نہیں کیا اصل میں معلوم کرنا تھا کہ کتنے دن یہاں رہنا ہے کیونکہ محترم خضر بھائی نے انکی کچھ مصوفیت بتائی ہے پس اسی لحاظ سے اگر درست معلومات مل جائیں تو پروگرام ترتیب دیا جا سکتا ہے
صرف بروز اتوار
اگر کوئی کام پڑ گیا تو شاید سوموار بھی۔ اس سے زیادہ نہیں
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
تعین تو دور کی بات مجھے تو بلکل بھی راستے کا علم نہیں دعا کریں ۔کہ کوئی چانس بن جائے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
اس لنک کو کلک کرنے پر گوگل میپ سے مسجد کا محل وقوع دیکھا جاسکتا ہے۔ اور مدرسہ جہاں پر دعوت کا انتظام ہونا ہے وہ اس مسجد سے متصل ہے۔
تقوی مسجد، جٹ روڈ،احمد ہاوسنگ سکیم، نزد احباب کالونی، ملتان روڈ۔
 
Top