• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوت کُکڑی

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
کیا کوئی ایسا طریقہ ہو سکتا ہے کہ آن لائن میں بھی ککڑی دعوت میں شریک ہو سکوں یا
کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا طریقہ کہ منہ لاہور کی طرف کر لوں اور اور ثواب مجھے بھی مل جائے
تصور میں یہ ہوسکتاہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
تصور میں یہ ہوسکتاہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ کا شکر ہے کہ آپ کی بھی کوئی پوسٹ نظر آئی۔ بھائی آپ کہاں غائب ہو گئے تھے۔
 
Last edited:

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
مداخلت بلا موقعہ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ارے بھائیو کراچی میں کوئی کھابہ کھلا تو مجھے ضرور دعوت دینا میں بھی مل لوں گا
آپ اپنا نمبر ان باکس میں لکھیے آج کی ملاقات کسی ککڑی یا ککڑ ایجنڈے پر نہیں تھی صرف تعارفی نشست تھی لیکن جلد ہی یہ سلسلہ شروع ہو جائے گا کیونکہ کھانے پینے کے بغیر کچھ عجیب سا لگتا ہے جیسے کچھ ہے ہی نہیں گو سب کچھ ہو
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,787
پوائنٹ
1,069
مداخلت بلا موقعہ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ارے بھائیو کراچی میں کوئی کھابہ کھلا تو مجھے ضرور دعوت دینا میں بھی مل لوں گا

ان شاءاللہ ضرور بھائی آپ کو نہیں بھولے گے
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
ان شاءاللہ ضرور بھائی آپ کو نہیں بھولے گے
  1. مطلب یہ کہ جان بوجھ کر ہرگز نہ بھولیں گے :)
  2. ہاں اگر اللہ ہی نے بھلا دیا تو وہ الگ بات ہے :)
  3. اور اگر بھولے سے بھول گئے تو وہ بھی الگ بات ہے :)
  4. کیونکہ بھول چوک میں تو روزہ دار کا کھانا پینا بھی ”جائز“ ہے :)
بہت ساری مسکراہٹیں
@قاھر الارجاء و الخوارج
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,787
پوائنٹ
1,069
عن أبي هريرة رضي الله عنه : عن النبي صلى الله عليه وسلم " أن رجلاً أخاً له في قريةٍ فأرصد الله تعالى على مدرجته ملكاً فلما أتى عليه قال : أين تريد ؟ قال : أريد أخاً لي في هذه القرية .قال : هل لك من نعمة تَرُبُّها ؟ قال : لا غير أني أحببته في الله قال : فإني رسول الله إليك بأن الله قدأحبك كما أحببته فيه " رواه مسلم .

آج یوسف ثانی بھائی سے پہلی ملاقات ہوئی تو بے ساختہ زبان پر یہ حدیث آگئی اور پھر آدھے گھنٹے بعد عامر یونس بھائی اپنی فیملی کے ساتھ پہنچ گئے اور شیخ عبدالمجید بخار اور زکام کے اچانک حملے کی وجہ سے نہیں آ سکے دعاوں میں یاد رکھیے
السلام علیکم :

کل @یوسف ثانی بھائی اور @محمد فیض الابرار بھائی سے ملاقات ہوئی بڑی خوشی ہوئی - اگر ایسی ملاقات ہوتی رہے تو بہت اچھا ہے -
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
آج یوسف ثانی بھائی سے پہلی ملاقات ہوئی
مداخلت بلا موقعہ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ارے بھائیو کراچی میں کوئی کھابہ کھلا تو مجھے ضرور دعوت دینا میں بھی مل لوں گا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاکم اللہ خیرا کہ :
دونوں بھائیوں کے متعلق پتا چلا کہ کراچی میں رہتے ہیں۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
ایک دو دنوں میں ہم ان میں سے کوئی تاریخ طے کر لیں گے جزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس بات کو پچپن گھنٹوں سے زائد وقت گزر چکا جو کہ مبلغ دو یوم سے زائد ہیں....یادہانی۔...
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,412
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک بات عرض کروں، مشورہ لینا اچھا ہوتا ہے، مگر مشوروے لیتے لیتے ہی حیاتی گزار دینا بھی درست نہیں!
وہ کہتے ہیں نا کہ :
فیصلوں کی گھڑیوں میں سوچنا اچھا نہیں!!
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس بات کو پچپن گھنٹوں سے زائد وقت گزر چکا جو کہ مبلغ دو یوم سے زائد ہیں....یادہانی۔...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک بات عرض کروں، مشورہ لینا اچھا ہوتا ہے، مگر مشوروے لیتے لیتے ہی حیاتی گزار دینا بھی درست نہیں!
وہ کہتے ہیں نا کہ :
فیصلوں کی گھڑیوں میں سوچنا اچھا نہیں!!
محترم بھائی اصل میں میری والدہ گاؤں سے علاج کے لئے آئی ہوئی تھیں اور ساتھ سال کے اختتام کی وجہ سے دفتر میں بھی کام کادباؤ تھا جس وجہ سے فورم پر حاضری نہ دےسکا
باقی اب محترم خضر حیات بھائی سےاگلے ہفتے کاپروگرام طے ہو گیا ہے ان شاءاللہ
 
Top