• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دلائلِ اہل الحدیث کا بریلوی جواب

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
بریلویوں کے اس موقف میں ہمارے ان دوستوں کیلئے کھرا جواب ہے ،جو بریلویوں کی اقتدا میں نماز پڑھنے کا شوق رکھتے ہیں ،
اور خیر سے اپنے موقف پر حدیثی دلائل دیا کرتے ہیں ، ان کے سارے دلائل ایک طرف اور اہل بریلی کا یہ واضح اعلان ایک طرف ،
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
بریلویوں کے اس موقف میں ہمارے ان دوستوں کیلئے کھرا جواب ہے ،جو بریلویوں کی اقتدا میں نماز پڑھنے کا شوق رکھتے ہیں ،
اور خیر سے اپنے موقف پر حدیثی دلائل دیا کرتے ہیں ، ان کے سارے دلائل ایک طرف اور اہل بریلی کا یہ واضح اعلان ایک طرف ،
غير متفق عليه
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اسحاق سلفی بھائی کو تو بعد میں سمجھائیں لیں گے،پہلے بریلوی مسجد میں انٹری تو ماریں! لیکن ہر ''وہابی''یہ کام اپنی ذمہ داری پر کرے! ابتسامہ
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پہلے بریلوی مسجد میں انٹری تو ماریں
کیا خوب فرمایا.
یہی سب سے بڑا کارنامہ ہے محترم شیخ!
ابھی زیادہ دن نہیں ہوۓ معاملہ ابھی تازہ ہی ہے جہاں میں تراویح پڑھانے آیا ہوں اس سے ہی کچھ دوری پر بریلویوں نے اہلحدیث کی مسجد بند کروا دی. جسکی opening کل یعنی جمعہ کو تھی. غالب امکان یہی ہے کہ میرا دوست ہی وہیں پر تراویح پڑھانے کے لۓ گیا تھا.
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک ہندو پولیس آفسر ایک بریلوی وفد کوعلاقے میں وہابی مسجد نہ بنانے کے اعتراز پر سمجھا رہا ہے
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک ہندو پولیس آفسر ایک بریلوی وفد کوعلاقے میں وہابی مسجد نہ بنانے کے اعتراز پر سمجھا رہا ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
جی!
یہ ویڈیو بھی بہت دن تک سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہی.
یہ شاید ہریانہ کی بات تھی.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
بھی زیادہ دن نہیں ہوۓ معاملہ ابھی تازہ ہی ہے جہاں میں تراویح پڑھانے آیا ہوں اس سے ہی کچھ دوری پر بریلویوں نے اہلحدیث کی مسجد بند کروا دی. جسکی opening کل یعنی جمعہ کو تھی. غالب امکان یہی ہے کہ میرا دوست ہی وہیں پر تراویح پڑھانے کے لۓ گیا تھا.
کل دوست نے خبر دی کہ الحمدللہ اللہ کے فضل وکرم سے مسجد کھول دی گئ ہے. خیر آج دیکھنا ہے کہ جمعہ کرنے دیتے ہیں کہ نہیں
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اسحاق سلفی بھائی کو تو بعد میں سمجھائیں لیں گے،پہلے بریلوی مسجد میں انٹری تو ماریں!
بالکل حق اور درست بات ۔۔۔۔۔ لہذا متفق
ہمارے یہاں بریلوی حضرات تمام تر تعصب کے باوجود بریلوی مسجد میں اہل حدیث کو نماز سے منع نہیں کرتے ،
بلکہ جماعت کے ساتھ پڑھنے کی خواہش بھی کرتے ہیں ،
آج سے پچیس سال پہلے انہوں ہمیں اپنی مسجد سے نکالا تھا ،جس کا نتیجہ یہ ہوا ہم نے اپنی مسجد بنالی ،
اور قرآن و سنت کی تبلیغ حسب توفیق شروع کردی ، اور وہ جواب میں دفاع کرتے کرتے تھک جاتے ہیں
تو آخر میں ’’ سب اپنی جگہ ٹھیک ہیں ‘‘ کا نعرہ لگا کر اپنے ساتھیوں کو مطمئن کرنے کی کوشش کرتے ہیں ،
 
Last edited:
Top