• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دل کی دھڑکن میں شدت ، ہاتھوں میں کپکپاہٹ اور آنکھوں میں آنسوں

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
انا للہ و انا الیہ رجعون ، اللہ تعالی اس اچانک حادثے کو وفات پانے والوں کے لیے مغفرت کا باعث بنائے ۔
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اللہ رب العالمین ان سب کی ”مغفرت “فرما کر ”جنت الفردوس“ میں جگہ عطاء فرمائے اور گھر والوں کو ”صبرِ جمیل “ بھی نصیب فرمائے آمین ثم آمین !
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی ان سب کی مغفرت فرمائے انہیں قبر اور جہنم کے عذاب سے محفوظ رکھے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے
آمین یا رب العالمین
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میرا بھتیجا اور بھانجا (ماموں کے بیٹے کا بیٹا(بھتیجا) اور پھوپھی کی بیٹی کا بیٹا (بھانجا) او رایک ہمسایہ جن کی عمریں لگ بھگ 22 سے 26 کے درمیان درمیان ہیں، آج رات گیس ہیڈر آن کرکے سو گئے، بند روم میں آکسیجن نہ پہنچنے کی وجہ سے تینوں کی وفات ہوگئی۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ تمام بھائیوں سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ کہ رب تعالیٰ تینوں کے دنیاوی صغیرہ وکبیرہ گناہوں کو معاف کرکے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔ آمین
اللہ ان تینوں کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
انا للہ و انا الیہ رجعون ، اللہ تعالی اس اچانک حادثے کو وفات پانے والوں کے لیے مغفرت کا باعث بنائے ۔
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
انا للہ و انا الیہ رجعون ، اللہ تعالی اس اچانک حادثے کو وفات پانے والوں کے لیے مغفرت کا باعث بنائے ۔
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
انا للہ وانا الیہ راجعون.
اللہ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے. آمین ثم آمین۔
 
Top