• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دنیا کی نئی ترتیب

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
"دنیا کی نئی ترتیب"
پرانی دنیا ختم ہونے کو ہے۔ ہر کام نئے انداز میں کیا جائے گا اور اُس دنیا کو "دنیا کی نئی ترتیب" کہا جائے گا۔ دنیا کا یہ نیا ڈھانچہ مال و دولت کی تقسیم نو کرے گا، امیر قوموں سے مال لے کر غریب قوموں کو دے گا۔
"دنیا کی نئی ترتیب" میں یہ بھی شامل ہے:

خاندان
ہم جنس شادیاں قانونی قرار دے دی جائیں گی۔
والدین کو اجازت نہیں دی جائے گی کہ وہ اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت کریں( بلکہ ریاست کرے گی)۔ تمام خواتین ریاست کی ملازمہ ہوں گی اور انہیں گھریلو خاتون بننے کی اجازت نہیں ہوگی۔ طلاق و خلع کا عمل بہت آسان کر دیا جائے گا۔ ایک سے زائد شادیاں مرحلہ وار ختم کر دی جائیں گی۔

کام
ہر قسم کی پیداور کی مالک "سرکار" ہوگی۔ مال و دولت کی ذاتی ملکیت کالعدم قرار دے دی جائے گی۔

دین
مذہب یا دین کو کالعدم قرار دے دیا جائے گا اور مومنین کو ختم یا جیل میں بند کر دیا جائے گا، ایک نیا مذہب "انسان اور اُس کے ذہن کی عبادت" ہو گا، ہر ایک اس نئے مذہب پر یقین رکھے گا۔

امریکہ اس سارے منصوبے کو دنیا میں نافذ کرنے کا بڑا کردار ادا کرے گا۔

خلاصہ و ترجمہ: محمد نعیم یونس
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
اللھم احفظنا من کل بلاء
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
یہ رائٹر کون ہیں؟ آور کیا یہ کتاب پاکستان مینں بھی کھلے عام دستیاب ہے؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
یہ رائٹر کون ہیں؟ آور کیا یہ کتاب پاکستان مینں بھی کھلے عام دستیاب ہے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بہن!
کسی نے وٹس ایپ پر اوپر والی دو تصاویر شیئر کی تھیں۔ میں نے اردو طبقے کے لیےاس کا ترجمہ کر کے وہاں اور یہاں شیئر کر دیا ہے، مزید کچھ نہیں جانتا۔۔۔ شائد کوئی دوسرا رکن کچھ جانتا ہو۔۔
 
  • پسند
Reactions: Dua
Top