• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دوجہاں

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
ایک کمہار کا گدھا گم ہو گیا- جب وہ ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گیا تو ایک درخت کے اوپر چڑھ کر بیٹھ گیا۔​
کچھ دیر بعد درخت کے نیچے ایک لڑکا اور لڑکی آ کر بیٹھ گئے۔ لڑکے نے پیار بھرے انداز میں لڑکی سے کہا:​
"مجھے تمہاری آنکھوں میں دو جہاں نظر آتے ہیں۔"​
اوپر سے کمہار بولا:​
"بھائی ذرا دیکھ کر بتانا میرا گدھا کہاں ہے؟"​
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
اجنبی لڑکا اور لڑکی، سر راہ کسی درخت کے نیچے، پیار بھرے ڈائیلاگ بولتے ہوئے۔ ۔ ۔

کیا اس قسم کی “ظریفانہ رپورٹنگ” غیر اخلاقی نہیں ہے؟ ۔ ۔ ۔

اگر لطیفہ میں انہیں پیدل چل چل کر تھکے ہارے دیہاتی میاں بیوی “بنا” دیا جائے تو ۔ ۔ ۔

اس طرح نہ تولطیفہ کا معیار گرے گا اور نہ ہی اور لطیفہ پڑھنے والوں کا اخلاق ۔ ۔ ۔ کیا خیال ہے؟
 
Top