کفایت اللہ
عام رکن
- شمولیت
- مارچ 14، 2011
- پیغامات
- 5,001
- ری ایکشن اسکور
- 9,806
- پوائنٹ
- 773
اس روایت کو علامہ معلمی رحمہ اللہ نے ضعیف قرار دیا ہے تفصیل کے لئے ذیل کا مضمون دیکھیں:حائضہ کو دی گئی طلاق واقع ہو جاتی ہے!
تحریر: غلام مصطفے امن پوری
نیز سیدناابن عمرؓ یہ بھی بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دے دی، سیدنا عمرؓ نے نبی اکرمﷺ کو یہ واقعہ بیان کیا تو نبی اکرمﷺ نے اسے ایک طلاق شمار کیا۔(مسند الطیالسی:۶۸،مسند عمر بن خطاب لابن النجاد:۱، وسندہ صحیح)