- شمولیت
- مارچ 03، 2011
- پیغامات
- 4,178
- ری ایکشن اسکور
- 15,351
- پوائنٹ
- 800
اللہ تعالیٰ ہماری بہن کی قبر پر اپنی رحمتیں نچھاور فرمائیں، ان کی اگلی منزلیں آسان فرمائیں اور ہم سب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں! آمین
اوپر مذکور معاملے میں ذاتی پیغام کے ذریعے میں نے عزیز بہن سے معذرت کرلی تھی۔ جس پر انہوں نے مجھ سے مشورہ کیا کہ میں اپنا نام ایکسس کی بچائے کیا رکھوں؟ تو میں نے انہیں عائشہ نام کا ہی مشورہ دیا تھا۔
کیا معلوم تھا کہ ان کا لکھا ہوا یہ شعر ان پر صادق آئے گا۔

واقعی وہ اس کے بعد کچھ ہی دن بقید حیات رہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں! آمینعمر_درار مانگ کہ لائے تھے چار دن؛؛؛
دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں؛؛؛