• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دو سوالات کی جانب توجہ فرمائیں!

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
نسخ کی دلیل قیاس نہیں ہوتی، کہ کیونکہ ایک دور کا ایک عمل منسوخ ہو گیا ہے تو دوسرے عمل کو بھی اسی پر قیاس کرتے ہوئے منسوخ قرار دیا جائے!
حالت نماز میں مصحف اٹھاکر قراءت کرنا رسول اللہ ﷺکی حکم عدولی ہے نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ((صلوا کما رایتمونی اصلی)) نماز اسی طرح پڑھو جیسے مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو۔ [صحیح بخاری کتاب الأدب باب رحمۃ الناس والبہائم ( 6008)] اور رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کا عمل و حکم دوران نماز ہاتھ کو باندھنے کا ہے جبکہ مصحف کو اٹھانے والا رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کے اس حکم کی مخالفت کرتے ہوئے اپنے دائیں ہاتھ کو بائیں پر رکھنے کی بجائے ہاتھ میں مصحف تھامے رکھتا ہے ۔ رسول اللہ ﷺ کے عمل کوسیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ نقل کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ثُمَّ وَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى پھر آپ نے اپنا دائیاں ہاتھ بائیں پر رکھا۔ [صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب وضع یدہ الیمنى على الیسرى بعد تکبیرۃ ( 401)]
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
یہ بات امام النووی کی کتاب ''المجموع ''کے حوالہ سے پیش کی گئی ہے!
آپ اپنے دلائل کو قرآن و حدیث سے مزین کیوں نہیں کرتے۔ ادھر ادھر کی کتب اور” اقوال“ ہی آپ لوگوں کا اوڑھنا بچھونا کیوں ہیں جبکہ دن رات اپنے کو ”اہلحدیث“ کہلاتے نہیں تھکتے اور جو ہمیشہ اپنے دلائل کو قرآن اور احادیث سے مزین کرتے ہیں انہیں ”مقلد مقلد“ کہتے نہیں تھکتے۔ معاملہ الٹ ہے کہ مقلد قرآن و حدیث پیش کر رہا ہے اور ”اہلحدیث“ اقوال پر اقوال۔ قرآن و حدیث کا نام و نشاں نہیں ہوتا۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کسی کو اگر بات سمجھ نہ آئے نہ یہ سمجھ آئے کہ کہ فلاں کا قول کس لئے پیش کیا گیا ہے، تو دوسرے کا کیا قصور!
حنفی مقلد قرآن و حدیث سے غلط استدلال کر کے صرف حجت بازی کے لئے پیش کرتا ہے! وگر نہ قرآن و حدیث اس کی دلیل نہیں!
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
آپ اپنے دلائل کو قرآن و حدیث سے مزین کیوں نہیں کرتے۔ ادھر ادھر کی کتب اور” اقوال“ ہی آپ لوگوں کا اوڑھنا بچھونا کیوں ہیں جبکہ دن رات اپنے کو ”اہلحدیث“ کہلاتے نہیں تھکتے اور جو ہمیشہ اپنے دلائل کو قرآن اور احادیث سے مزین کرتے ہیں انہیں ”مقلد مقلد“ کہتے نہیں تھکتے۔ معاملہ الٹ ہے کہ مقلد قرآن و حدیث پیش کر رہا ہے اور ”اہلحدیث“ اقوال پر اقوال۔ قرآن و حدیث کا نام و نشاں نہیں ہوتا۔
اب تک صلاۃ الوتر میں آپ کے دلائل کا منتظر ہوں.
اگر دلائل نہیں تو بتا دیں
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
حنفی مقلد قرآن و حدیث سے غلط استدلال کر کے صرف حجت بازی کے لئے پیش کرتا ہے! وگر نہ قرآن و حدیث اس کی دلیل نہیں!
حنفی ٖقرآن و حدیث پیش کرے تو ”اہلحدیث“ کے لئے وہ دلیل ہونی چاہیئے کہ نہیں؟ مگر افسوس کہ قرآن و حدیث کو ”مقلد مقلد، حنفی حفی“ کہ کر ٹال دیتے ہو۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حنفی ٖقرآن و حدیث پیش کرے تو ”اہلحدیث“ کے لئے وہ دلیل ہونی چاہیئے کہ نہیں؟ مگر افسوس کہ قرآن و حدیث کو ”مقلد مقلد، حنفی حفی“ کہ کر ٹال دیتے ہو۔
آپ پہلے جملہ کو سمجھ لیں! حنفی مقلد کا غلط استدلال ہمارے لئے دلیل کیوں ہو!
آپ افسوس کریں یا خوشی منائیں، جب تک حنفی مقلد تقلید ترک نہیں کرتا، قرآن و حدیث اس کی دلیل نہیں!
حنفی مقلدین کا قرآن و حدیث سے غلط استدلال پیش کرنا صرف حجت بازی ہے، قرآن و حدیث حنفی مقلد کی دلیل نہیں!
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
آپ پہلے جملہ کو سمجھ لیں! حنفی مقلد کا غلط استدلال ہمارے لئے دلیل کیوں ہو!
حنفی مقلد کے قرآن و حدیث سے پیش کئے گئے استدلال کو غلط ثابت کریں وگرنہ وہ آپ کے لئے دلیل کیوں نہیں؟

حنفی مقلدین کا قرآن و حدیث سے غلط استدلال پیش کرنا صرف حجت بازی ہے، قرآن و حدیث حنفی مقلد کی دلیل نہیں!
حنفی قرآن و حدیث سے حجت پکڑ رہے ہیں اور آپ جگت بازی کرتے ہوئے بجائے اس دلیل کو غلط ثابت کریں الٹا قرآن و حدیث کو اپنے لئے حجت ماننے سے انکاری ہو رہے ہو یہ کہہ کر کہ اسے حنفی پیش کر رہا ہے۔ کیا حنفی قرآن یا حدیث پیش کرے تو وہ آپ کو قابل قبول نہیں؟
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
آپ افسوس کریں یا خوشی منائیں، جب تک حنفی مقلد تقلید ترک نہیں کرتا، قرآن و حدیث اس کی دلیل نہیں!
معذرت کے ساتھ کیا آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کی طرح پہلے ترک تقلید کروں پھر امتیوں کے اقوال سے ترکِ تقلید کا جواز تلاش کرتے رہنے میں اپنی زندگی گذار دوں؟
میں ایسا کیوں نہ کروں کہ اطراف کے دلائل دیکھوں (جیسا آپ لوگوں کا دعویٰ ہے) جس کی بات قرآن اور حدیث کے مطابق ہو اسے اپناؤں۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حنفی مقلد کے قرآن و حدیث سے پیش کئے گئے استدلال کو غلط ثابت کریں وگرنہ وہ آپ کے لئے دلیل کیوں نہیں؟
حنفی قرآن و حدیث سے حجت پکڑ رہے ہیں اور آپ جگت بازی کرتے ہوئے بجائے اس دلیل کو غلط ثابت کریں
حنفی مقلِدوں ہی کے کیا، ان حنفی مقلِدوں کے مقلَد کے استدلال کو بھی بارہا غلط ثابت کیا جا چکا ہے! ان کے باطل استدلال ہمارے لئے کوئی دلیل نہیں!
حنفی مقلد قرآن و حدیث سے حجت نہیں پکڑ رہے، بلکہ وہ غلط استدلال کے ذریعہ حجت بازی کر رہے ہیں!
الٹا قرآن و حدیث کو اپنے لئے حجت ماننے سے انکاری ہو رہے ہو یہ کہہ کر کہ اسے حنفی پیش کر رہا ہے۔ کیا حنفی قرآن یا حدیث پیش کرے تو وہ آپ کو قابل قبول نہیں؟
حنفی قرآن و حدیث نہیں قرآن و حدیث سے اپنا باطل استدلال پیش کر رہا ہے! اور ان حنفی مقلدین کا باطل استدلال ہمیں بلکل قبول نہیں!
معذرت کے ساتھ کیا آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کی طرح پہلے ترک تقلید کروں پھر امتیوں کے اقوال سے ترکِ تقلید کا جواز تلاش کرتے رہنے میں اپنی زندگی گذار دوں؟
میں ایسا کیوں نہ کروں کہ اطراف کے دلائل دیکھوں (جیسا آپ لوگوں کا دعویٰ ہے) جس کی بات قرآن اور حدیث کے مطابق ہو اسے اپناؤں۔
تقلید کا طوق قرآن و حدیث کو قبول کرنے میں مانع ہے!
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
حنفی قرآن و حدیث نہیں قرآن و حدیث سے اپنا باطل استدلال پیش کر رہا ہے! اور ان حنفی مقلدین کا باطل استدلال ہمیں بلکل قبول نہیں!
حنفی قرآن و حدیث سے استدلال پیش کر تا ہےاگر وہ آپ کے نزدیک باطل ہے تو اسےقرآن و حدیث سے باطل ثابت کریں نہ کہ یہ کہہ کر کہ چونکہ یہ آیت یا حدیث حنفی نے پیش کی ہے لہٰذا اس کو ماننے سے انکار کر دیا جائے!!!
 
Top