محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
بہت اچھا سوال ہے۔کلیم بھائی اگر شوہر اور بیوی ایک ساتھ نماز پڑھ رہے ہیں تو پھر وہ بھی ساتھ کھڑے ہوں گے یا پھر آگے پیچھے؟
بہت اچھا سوال ہے۔کلیم بھائی اگر شوہر اور بیوی ایک ساتھ نماز پڑھ رہے ہیں تو پھر وہ بھی ساتھ کھڑے ہوں گے یا پھر آگے پیچھے؟
میاں آگے کھڑا ہوگا اور بیوی اس کے پیچھے۔کلیم بھائی اگر شوہر اور بیوی ایک ساتھ نماز پڑھ رہے ہیں تو پھر وہ بھی ساتھ کھڑے ہوں گے یا پھر آگے پیچھے؟
" رسول كريمﷺ نے انہيں اور ان كى والدہ يا خالہ كو نماز پڑھائى، انس رضى اللہ تعالى كہتے ہيں: مجھے اپنى دائيں طرف كھڑا كيا اور عورت كو ہمارے پيچھے كھڑا كيا " ( صحيح مسلم المساجد و مواضع الصلاۃ حديث نمبر 1056 )
کلیم بھائی یہاں شوہر اور بیوی کا کہاں ذکر ہے؟میاں آگے کھڑا ہوگا اور بیوی اس کے پیچھے۔
دليل:
انس بن مالك رضى اللہ تعالى عنہما بيان كرتے ہيں كہ:
ٍصحیح کہا بھائی آپ نے۔میں بھی کلیم حیدر بھائی سے یہی پوچھنا چاہتا تھا۔کلیم بھائی یہاں شوہر اور بیوی کا کہاں ذکر ہے؟
اور یہاں تو دو سے زیادہ لوگ ہیں
ہمارا سوال ہے کے اگر صرف دو لوگ ہوں اور شوہر اور بیوی ہوں صرف تو کیسے کھڑے ہونگے
مطلق بیان ہے چاہے بیوی ہو یا عام عورتکلیم بھائی یہاں شوہر اور بیوی کا کہاں ذکر ہے؟
مقتدی دو ہی ہیں ایک عورت اور ایک مرد (یعنی حضرت انس اور ان کی والدہ یا خالہ)۔ اورتیسرے امام (نبی کریمﷺ) ہیں۔اور یہاں تو دو سے زیادہ لوگ ہیں
ان تین صورتوں میں تیسری صورت کو اپنانا اس بات پر دال ہے کہ جب بھی ایک عورت اور ایک مرد ہو یا دو مرد اور ایک عورت ہو تو اسی صورت پر عمل کریں گے۔ واللہ اعلم1۔ نبی کریمﷺ امام ،حضرت انس اور والدہ یاخالہ متقدی (حضرت انس اور ان کی والدہ یا خالہ نبی کریمﷺ کی اقتداء میں اکھٹے کھڑے ہوتے)
یا
2۔ نبی کریمﷺ امام حضرت انس نبی کریمﷺ کے پیچھے اور ان کی والدہ یا خالہ حضرت انس کے پیچھے کھڑی ہوتی
یا
3۔نبی کریمﷺ اور حضرت انس اکھٹے اور حضرت انس کی والدہ یا خالہ ان کے پیچھے
یعنی دو ہوں تو آگے پیچھے کھڑے ہوں گے؟مطلق بیان ہے چاہے بیوی ہو یا عام عورت
مقتدی دو ہی ہیں ایک عورت اور ایک مرد (یعنی حضرت انس اور ان کی والدہ یا خالہ)۔ اورتیسرے امام (نبی کریمﷺ) ہیں۔
اب تین صورتیں بننی تھیں
ان تین صورتوں میں تیسری صورت کو اپنانا اس بات پر دال ہے کہ جب بھی ایک عورت اور ایک مرد ہو یا دو مرد اور ایک عورت ہو تو اسی صورت پر عمل کریں گے۔ واللہ اعلم
جب ایک مرد اور ایک عورت ہو تو ایسی صورت بنے گییعنی دو ہوں تو آگے پیچھے کھڑے ہوں گے؟
واللہ اعلمجب ایک مرد اور ایک عورت ہو تو ایسی صورت بنے گی
جب ایک مرد اور ایک عورت ہو تو ایسی صورت بنے گی