محمد وقاص گل
سینئر رکن
- شمولیت
- اپریل 23، 2013
- پیغامات
- 1,033
- ری ایکشن اسکور
- 1,711
- پوائنٹ
- 310
محترم طاہر رفیق صاحب :اگر وقت دستیاب ہو تو اس سلسلے میں''شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ،شیخ الحدیث حافظ محمد شریف حفظہ اللہ سے''استفسار کرلیں۔کہ یہ علمی شخصیت''احناف(دیوبندی)''کے پیچھے ادائیگی نماز کا کیا حکم دیتی ہیں؟؟
اس حوالے سے ''ابوبکرالسلفی''کی وہ پوسٹ فورم میں موجود ہے جس میں ان علماء کی ٹیلی فونک گفتگو''تحریری'' صورت میں موجود ہے،جنہوں نے''دیوبندیوں''کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم دیا ہے،
لیکن شیخ رفیق طاہر صاحب آپ کے ساتھ ایک مسئلہ ہے کہ آپ اپنی فقاہت کو ہی اقرب الی الحق سمجھتے ہیں،باقیوں کو یکبارگی کھڈے لائن لگا دیتے ہیں۔
اللہ حق بات کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
محترم دلائل سے بات کرنے سے ایسا نہیں ہو جاتا کہ دوسرا کھڈے میں چلا جائے یہ آپ کی چھوٹی سوچ ہے آپ دلائل کا مطالعہ کریں جس کا موقف آپ کو بہتر لگے آپ اپنا لیں۔۔
اگر بات یہاں کرنی ہے تو وہ دلائل آپ ذکر کر کے محترم الشیخ رفیق طاھر حفظہ اللہ سے سوال کر سکتے ہیں ایسے ہوا میں تیر چلانے سے مسائل کا حل نہیں ہوتا۔