یہ کتاب کیسے حاصل ہوگی؟اللہ آسان کرے ، آمین۔
ویسے مشورہ یہ ہے کہ شیخ عطاء الرحمن مدنی کی کتاب ’’سمندر میں چھلانگ‘‘ پڑھ لیں۔
اورکیا ہی بہتر ہوتا اگر یہ کتاب محدث لائبریری میں اپلوڈ کردی جاتی ۔
دراصل اس میں حرم مکی کے چار مصلوں کے انہدام کا تذکرہ موجود ہے جس کی مجھے ضرورت ھے۔ کوئی صاحب مدد فرمائیں تو مہربانی ھوگی۔