ناظم شهزاد٢٠١٢
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 07، 2012
- پیغامات
- 258
- ری ایکشن اسکور
- 1,533
- پوائنٹ
- 120
مکتبہ شاملہ مختصر
مکتبہ شاملہ کے نام سے کون واقف نہیں۔
یہ کتابوں کا تقریبا سب سے بڑا سافٹ وئیر ہے۔جس میں تقریبا٦٠٠٠ سے زائد کتب ہیں۔
لیکن اس میں سب سے بڑا مسئلہ کے حجم کا ہے۔جو تقریبا ٣جی بی(کمپریس کرے) بنتاہے۔اور بغیر کمپریس کیے تقریبا٨جی بی ہے۔
مکتبہ شاملہ کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کا فارمیٹ بہت عمدہ ہے ہر چیز تلاش کرنے میں آسانی اور اضافی اختیارات ہوتے ہیں۔
ہمیں جن کتابوں سے زیادہ تر واسطہ پڑتاہے۔ ان میں احادیث کی صحاح ستہ اور اور اسماء الرجال کی تہذبین ہیں۔
اس لیے میں نے اس میں تھوڑی سی ایڈیٹنگ کر کے اس میں صرف درج زیل کتابوں کو ترتیب دیا ہے اگر آپ ان کتابوں میں کوئی مخصوص کتاب شامل کرنا چاہتے ہیں تو اس کا نام بتا دیجیے میں وہ کتاب آپ کو سینڈ کر دوں جس کی مدد سے آپ اسے بھی مکتبہ میں شامل کر سکتےہیں۔
اس کے binفولڈر میں اس کا آئی کن پڑا ہے جہاں سے آپ نے اسے رن کرنا ہے۔
مکتبہ شاملہ میں کہیں کوئی مسئلہ ہو تو پوچھ لیجیے گا۔اس مکتبہ شاملہ میں آپ درج ذیل کتابیں پڑھ اور ان میں سرچ کر سکتے ہیں۔
قرآن مجید
موطا امام مالک
صحیح بخاری
صحیح مسلم
سنن ترمذی
سنن نسائی
سنن ابن ماجہ
سنن ابی داؤد
مسند احمد
سنن دارمی
نضرۃ النعیم
تھذیبین
آپ کی آراء اس میں بہتری پیدا کر سکتے ہیں۔