- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کشمیر خان بھائی! اتبے جذباتی نہیں ہوا کرو! یہ لو جناب:
رضا حسین حسنین اور تم سب محبت واتفاق سے رہو، اور حتی الامکان اتباع شریعت نہ چھوڑو، اور میرا دین ومذہب جو میری کتب سے ظاہر ہے اس پر مظبوطی سے قائم رہنا، ہر فرض سے اہم فرض ہے، اللہ توفیق دے والسلام
25 صفر المظفر 1340 ھ روز جمعہ مبارک 12 بجکر 21 منٹ پر یہ وقتی وصایا قلم بند ہوئے
صفحہ 16 وصایا شریف - مرتبہ شاہ حسنین رضا خان قادری
ملاحظہ فرمائیں: وصایا شریف
یہاں سے آپ کو احمد رضا خان کا مسلک کا بانی ہونا سمجھ آیا؟
چند نکات کی نشاندہی کردوں کہ:
اتباع شریعت کو تو حتی الامکان نہ چھوڑو
لیکن احمد رضا خان کا جو دین و مذہب ہے جو احمد رضا خان کی کتب میں ہے ، وہ ہر فرض سے بڑھ کر فرض ہے،
یعنی کہ احمد رضا خان کے دین مذہب جو احمد رضا خان کی کتب میں ہے اس پر قائم رہنے کے لئے اتباع شریعت کو چھوڑ دیا جائے، کیونکہ اب شریعت کی اتباع ممکن نہیں رہی، اس شریعت کی اتباع سے بڑا فرض تو احمد رضا خان نے دین و مذہب پر قائم رہنا قرار دیا گیا ہے!