• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ دلیل سے ثابت کریں کہ اسلام کو میرا دین میرا مذہب کہنا درست نہیں ہے؟؟
کشمیر خان بھائی! یہ کس نے کہا ہے کہ اسلام کو ''میرا دین و مذہب'' کہنا درست نہیں! کہ اس کو ثابت کیا جائے!
بھائی جان! مگر احمد رضا خان نے کچھ اور کہا ہے!
آپ سے جو یہاں پوچھا گیا ہے وہ بتائیں:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کشمیر خان بھائی! ایک تو آپ جذباتی اتنے ہو جاتے ہو! ذرا حوصلہ کے ساتھ! آرام آرام سے!
''رضا حسین حسنین اور تم سب محبت واتفاق سے رہو، اور حتی الامکان اتباع شریعت نہ چھوڑو، اور میرا دین ومذہب جو میری کتب سے ظاہر ہے اس پر مظبوطی سے قائم رہنا، ہر فرض سے اہم فرض ہے، اللہ توفیق دے والسلام
25 صفر المظفر 1340 ھ روز جمعہ مبارک 12 بجکر 21 منٹ پر یہ وقتی وصایا قلم بند ہوئے
صفحہ 16 وصایا شریف - مرتبہ شاہ حسنین رضا خان قادری''
میں الفاظ ملون کر رہا ہوں،
ان دو چیزوں کو بیان کر دیں!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر کوئی عالم اپنی تقریر میں یہ بیان فرمائے ’’عقیدہ اہلسنت پر کاربند رہنا ہر فرض سے بڑھ کر فرض ہے اور حتی الامکان اتباعِ شریعت کرتے رہو ، نماز نہ چھوڑو اور روزے بھی رکھو‘‘۔
اس سے کوئی یہ نتائج اخذ کرے تو آپ کیا فرمائیں گے؟؟
مگر بات یہ ہے کہ اعلٰحضرت احمد رضا خان صاحب نے یہ الفاظ ادا نہیں کئے ہیں: ان کے الفاظ آپ کو اوپر بیان کر دئیے ہیں!
آپ اعلٰحضرت احمد رضاخان کے عبارت پر گفتگو کریں! اپنی طرف سے کوئی عبارت بنا کر اسے موضوع بحث نہ بنائیں!
 

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

کشمیر خان بھائی! یہ کس نے کہا ہے کہ اسلام کو ''میرا دین و مذہب'' کہنا درست نہیں! کہ اس کو ثابت کیا جائے!
بھائی جان! مگر احمد رضا خان نے کچھ اور کہا ہے!
آپ سے جو یہاں پوچھا گیا ہے وہ بتائیں:
دلیل سے امام احمد رضا خان کی بات کا رد آپ نہیں کر سکے۔
میں پھر کہتا ہوں کہ شرعی دلیل سے ثابت کریں جناب!!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کشمیر خان بھائی! آپ ایسا کریں کشمیری چائیں پئیں! یہ آپ کے بس کی بات نہیں!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
کشمیر خان بھائی علمی انداز میں بات کرر ہے ہیں ، ان کے ساتھ وہی انداز اپنایا جائے ، جیساکہ ابن داود بھائی وغیرہ نے حوالہ کے ساتھ گفتگو کی ۔
اعلی حضرت بریلوی مذہب کے بانی مبانی سمجھے جاتے ہیں ، یہ بات زبان زد عام ہے ۔ لیکن ممکن ہے جسے ہم ’’ عرف ‘‘ سمجھتے ہیں وہ درست نہ ہو ۔
خیر اگر کشمیر صاحب کو ابن داود صاحب کی پیش کردہ دلیل درست محسوس نہیں ہوتی تو وہ اپنے مافی الضمیر کا بھی اظہار کریں کہ ان کے نزدیک احمد رضاخان صاحب کی کیا حیثیت ہے ، اور وہ حیثیت کس بنا پر ہے ؟
 

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
جناب!
آپ چاہے عرفا کہیں یا کسی اور وجہ سے ، اصل بات تو جہاں تھی وہیں کی وہیں ہے۔
الزام ہم پر یہ تھا کہ ہم امام احمد رضا خان کو بانی مانتے ہیں تو میرے بار بار اصرار پر کوئی مبہم سا ثبوت تک پیش نہیں کیا جا سکا۔
’’میرا دین و مذہب جو میری کتب سے ظاہر ہے‘‘ غیر محتمل کلام ہے آپ لوگوں کے ہاں؟؟
کتنا کتنا احتمال نکل رہے ہیں اسی کلام میں مگر جناب وہ معنی اخذ کرتے ہیں جس کا دور دور تک شائبہ بھی نہیں۔
ہوتا تو یوں کہ آپ لوگ شرعی دلیل سے ’’میرا دین و مذہب‘‘ کہنے کو رد کرتے مگر ایسا نہ ہو سکا آپ سے۔
’’میری کتب سے‘‘ میں اپنی عقل کے موافق مطلب نکال لیا گیا تو میں اب کیا عرض کروں!!۔
پہلے اپنے الزام کی حقیقت واضح انداز میں بیان فرمائیں ، اس کے بعد ہی میں آگے بڑھوں گا۔
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
آپ دلیل سے ثابت کریں کہ اسلام کو میرا دین میرا مذہب کہنا درست نہیں ہے؟؟
آپ دلیل سے ثابت کریں کہ احمد رضا خانی کا مطلب السلام تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میاں السلام سب کا مذہب ہے لیکن پیروی کا حکم دیں گے تو میرہ تیرہ نہیں کہیں گے کہیں گے کہ اللہ تعالی اور اس کے رسول علیہ السلام کی پیروی کرو۔۔۔۔۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
الدلیل علی المدعی
تو یہ کیا پیش کیا ہے؟
یہ تو احمد رضا خان بریلوی کا اقرار و اعتراف ہے:
رضا حسین حسنین اور تم سب محبت واتفاق سے رہو، اور حتی الامکان اتباع شریعت نہ چھوڑو، اور میرا دین ومذہب جو میری کتب سے ظاہر ہے اس پر مظبوطی سے قائم رہنا، ہر فرض سے اہم فرض ہے، اللہ توفیق دے والسلام
25 صفر المظفر 1340 ھ روز جمعہ مبارک 12 بجکر 21 منٹ پر یہ وقتی وصایا قلم بند ہوئے
صفحہ 16 وصایا شریف - مرتبہ شاہ حسنین رضا خان قادری
ملاحظہ فرمائیں: وصایا شریف
 
Top