• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
تو یہ کیا پیش کیا ہے؟
یہ تو احمد رضا خان بریلوی کا اقرار و اعتراف ہے:
رضا حسین حسنین اور تم سب محبت واتفاق سے رہو، اور حتی الامکان اتباع شریعت نہ چھوڑو، اور میرا دین ومذہب جو میری کتب سے ظاہر ہے اس پر مظبوطی سے قائم رہنا، ہر فرض سے اہم فرض ہے، اللہ توفیق دے والسلام
25 صفر المظفر 1340 ھ روز جمعہ مبارک 12 بجکر 21 منٹ پر یہ وقتی وصایا قلم بند ہوئے
صفحہ 16 وصایا شریف - مرتبہ شاہ حسنین رضا خان قادری
ملاحظہ فرمائیں: وصایا شریف
’’بنا فاسد علی الفاسد‘‘ کسی بچے کو سمجھانے کیلئے آپکی پوسٹس کافی ہیں!!!۔
پہلے ثابت تو کریں کہ امام احمد رضا خان کی بات کا وہ مطلب ہے جو جناب نے سمجھ رکھا ہے!!
 
شمولیت
مئی 01، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
58
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کشمیر خان بھائی! ایک تو آپ جذباتی اتنے ہو جاتے ہو! ذرا حوصلہ کے ساتھ! آرام آرام سے!
''رضا حسین حسنین اور تم سب محبت واتفاق سے رہو، اور حتی الامکان اتباع شریعت نہ چھوڑو، اور میرا دین ومذہب جو میری کتب سے ظاہر ہے اس پر مظبوطی سے قائم رہنا، ہر فرض سے اہم فرض ہے، اللہ توفیق دے والسلام
25 صفر المظفر 1340 ھ روز جمعہ مبارک 12 بجکر 21 منٹ پر یہ وقتی وصایا قلم بند ہوئے
صفحہ 16 وصایا شریف - مرتبہ شاہ حسنین رضا خان قادری''
میں الفاظ ملون کر رہا ہوں،
ان دو چیزوں کو بیان کر دیں!
السلام علیکم
@ابن داود@ صاحب مندرجہ بالا پیراگراف میں آپ نے جو الفاظ ملون کئیے ہیں ان کے ساتھ جو میری کتب سے کو بھی شامل کر لیتے تو شاید @کشمیر خان@ صاحب کو بات آسانی سے سمجھ آ جاتی کیونکہ اگر یہاں میرا دین و مذہب سے مراد اسلام ہوتا تو جملہ یوںہوتا کہ میرا دین و مذہب جو قرآن و سنت سے ظاہرہے۔۔۔۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
’’بنا فاسد علی الفاسد‘‘ کسی بچے کو سمجھانے کیلئے آپکی پوسٹس کافی ہیں!!!۔
پہلے ثابت تو کریں کہ امام احمد رضا خان کی بات کا وہ مطلب ہے جو جناب نے سمجھ رکھا ہے!!
تو یوں کہو نا ، کہ آپ کو دلیل سمجھ نہیں آئی!
رہی بات بچے کو سمجھانے کی، تو بھائی! اگر آپ کی لغت و فہم بچوں والی ہے تو معذرت!
بصورت دیگر بھی ہم آپ کو بتلا سکتے ہیں، سمجھ کی توفیق اللہ تعالیٰ سے طلب کیجئے گا، ہم بھی دعا ءگو ہیں!
 
کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
السلام علیکم
@ابن داود@ صاحب مندرجہ بالا پیراگراف میں آپ نے جو الفاظ ملون کئیے ہیں ان کے ساتھ جو میری کتب سے کو بھی شامل کر لیتے تو شاید @کشمیر خان@ صاحب کو بات آسانی سے سمجھ آ جاتی کیونکہ اگر یہاں میرا دین و مذہب سے مراد اسلام ہوتا تو جملہ یوںہوتا کہ میرا دین و مذہب جو قرآن و سنت سے ظاہرہے۔۔۔۔
حیرت کی انتہا ہے کہ آپ لوگ سیدھی بات کو گھما پھرا کر من مانیاں کر رہے ہیں۔۔
اسلام کو میرا دین اور قرآن کو میری کتاب کہنا شرعا جائز نہیں ہے ، دلیل سے بات کریں!!
کسی بندے سے پوچھا جائے کہ ’’تمہارا دین کیا ہے‘‘ تو وہ جواب میں کہے ’’میرا دین اسلام ہے‘‘ ، اگر آپ جیسا کوئی شخص ساتھ موجود ہو تو کہہ دے گا کہ ’’اسلام کو میرا دین کہنا جائز نہیں ہے‘‘؟؟
 
کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

تو یوں کہو نا ، کہ آپ کو دلیل سمجھ نہیں آئی!
رہی بات بچے کو سمجھانے کی، تو بھائی! اگر آپ کی لغت و فہم بچوں والی ہے تو معذرت!
بصورت دیگر بھی ہم آپ کو بتلا سکتے ہیں، سمجھ کی توفیق اللہ تعالیٰ سے طلب کیجئے گا، ہم بھی دعا ءگو ہیں!
سیدی امام احمد رضا خان کی بات کا مطلب اگر یہ ہو تو کیا کہیں گے جناب من؟
میرا دین و مذہب یعنی اسلام جو میری کتابوں یعنی قرآن و حدیث و فقہ کی کتابوں سے ثابت ہے ، پر قائم رہنا ۔ ۔ انتہی
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سیدی امام احمد رضا خان کی بات کا مطلب اگر یہ ہو تو کیا کہیں گے جناب من؟
میرا دین و مذہب یعنی اسلام جو میری کتابوں یعنی قرآن و حدیث و فقہ کی کتابوں سے ثابت ہے ، پر قائم رہنا ۔ ۔ انتہی
اگر عبارت کا یہ مطلب ہو تا تو کبھی کچھ بات تھی! مگر معاملہ یہ ہے کہ عبارت کا مطلب یہ نہیں ہے!
میرا دین و مذہب یعنی اسلام جو میری کتابوں یعنی قرآن و حدیث و فقہ کی کتابوں سے ثابت ہے ، پر قائم رہنا ۔ ۔ انتہی
اس جملہ میں بڑی قباحت موجود ہے، لیکن پہلے آپ کو احمد رضا خان بریلوی کے عبارت کا مطلب سمجھا دیں!

احمد رضا خان بریلوی نے خود اپنے مسلک کو اپنی کتابوں میں منحصر بتلا کر ، لوگوں کو اس کا پابند کیا ہے! اور یہی ایک نئے فرقہ کی بنیاد ہے!
جبکہ اسلام احمد رضا خان صاب کی کتب میں منحصر نہیں! اسلام قرآن و حدیث میں منحصر ہے نہ کہ احمد رضا خان کی کتب میں!
''منحصر '' کا معنی تو آپ کو معلوم ہو گا!
 
Last edited:

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اگر عبارت کا یہ مطلب ہو تا تو کبھی کچھ بات تھی! مگر معاملہ یہ ہے کہ عبارت کا مطلب یہ نہیں ہے!

اس جملہ میں بڑی قباحت موجود ہے، لیکن پہلے آپ کو احمد رضا خان بریلوی کے عبارت کا مطلب سمجھا دیں!

احمد رضا خان بریلوی نے خود اپنے مسلک کو اپنی کتابوں میں منحصر بتلا کر ، لوگوں کو اس کا پابند کیا ہے! اور یہی ایک نئے فرقہ کی بنیاد ہے!
جبکہ اسلام احمد رضا خان صاب کی کتب میں منحصر نہیں! اسلام قرآن و حدیث میں منحصر ہے نہ کہ احمد رضا خان کی کتب میں!
''منحصر '' کا معنی تو آپ کو معلوم ہو گا!
یہ آپکا اپنا نظریہ ہے یعنی ذاتی۔۔
جو مطلب میں نے بیان کیا تو اسکی طرف انکے قول کو پھیرنے میں کیا شرعی استحالہ ہے؟؟
 
کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
کسی بندے سے پوچھا جائے کہ ’’تمہارا دین کیا ہے‘‘ تو وہ جواب میں کہے ’’میرا دین اسلام ہے‘‘ ، اگر آپ جیسا کوئی شخص ساتھ موجود ہو تو کہہ دے گا کہ ’’اسلام کو میرا دین کہنا جائز نہیں ہے‘‘؟؟
اسکا بھی بتائیں۔۔۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ آپکا اپنا نظریہ ہے یعنی ذاتی۔۔
جو مطلب میں نے بیان کیا تو اسکی طرف انکے قول کو پھیرنے میں کیا شرعی استحالہ ہے؟؟
نہیں بھائی جان، یہ میرا نظریہ نہیں، یہ احمد رضا خان کے جملوں سے احمد رضا خان کا نظریہ آپ کو بتلایا ہے!
یہ ان الفاظ کا مطلب ہے،جو احمد رضا خان کے ہیں!
احمد رضا خان بریلوی نے خود اپنے مسلک کو اپنی کتابوں میں منحصر بتلا کر ، لوگوں کو اس کا پابند کیا ہے! اور یہی ایک نئے فرقہ کی بنیاد ہے!
جبکہ اسلام احمد رضا خان صاب کی کتب میں منحصر نہیں! اسلام قرآن و حدیث میں منحصر ہے نہ کہ احمد رضا خان کی کتب میں!
''منحصر '' کا معنی تو آپ کو معلوم ہو گا!

اسکا بھی بتائیں۔۔۔
جناب من! میں آپ کو احمد رضا خان کا کلام بتلا رہا ہوں، وہ سمجھ لیں!
 
MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
45
پوائنٹ
70
میرے خیال سے شرک کا وجود تو احمد رضا سے پہلے کا ہے. شاید یہ حضرت یہی کہلوانا چاہ رہے ہیں. احمد رضا تو محض مدون و مرتب ہیں اور آپ مدون و مرتب کو بانی نہیں کہہ سکتے. ان عقائد کے لوگ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی پہلے کے ہیں لہذا جس چیز محمد اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ختم کر دیا تھا اس کے احیا کرنے والے کو آپ بانی نہیں کہہ سکتے یہ سراسر دھاندلی ان کا وجود نوح علیہ السلام کے زمانے ہی سے ہے
 
Top