• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

HUMAIR YOUSUF

رکن
شمولیت
مارچ 22، 2014
پیغامات
191
ری ایکشن اسکور
56
پوائنٹ
57
السلام علیکم @قادری رانا بھائی،
80 سال کے صھاب سے 1857 بنتا ہے یعنی اعلی حضرت سے پہلے بھی لوگ بریلوی عقائد کے تھے اب ذارا یہ عقدہ حل فرما دیں کہ اعلی ھضرت سے پہلے بریلوی کیسے؟؟
بھائی کیا 1857 سے پہلے بھی اسی طرح لوگ خانہ کعبہ کے ماڈل اپنی بگھیوں، تانگوں میں سجاتے تھے؟
Modal.jpg

بھائی کیا 1857 سے پہلے بھی کیا لوگ اتنی بھاری مقدار میں پیسے لیکر ساری ساری رات لاؤڈ اسپیکر پر محافل نعت منعقد کیا کرتے تھے؟ چلیں لاؤڈ اسپیکر تو دور جدید کی ایجاد ہے، باقاعدہ معاوضہ لیکر ان نعت خوانوں کی اسطرح کی تقاریب منعقد ہوتی تھیں، جیسے 1857 سے لیکر اب تک ہوتی چلی آرہی ہیں؟

واضح رہے یہاں چہرے کو ایک اسلامی فورم ہونے کے ناطے چھپایا گیا ہے، ہمیں بذات خود ان نعت خوان حضرات سے کوئی دشمنی نہیں ہے جو انکے چہرے بلاوجہ بگاڑیں
Naat k.jpg

بھائی کیا 1857 اور اعلیٰ حضرت کے دور سے پہلے بھی عید المیلاد نبی ایسے ہی جوش و خروش سے منائی جاتی تھی، جیسے مندرجہ بالا تصویر میں یہ حضرت منا رہے ہیں؟
Baba Current wali Sarkar.jpg
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
یہاں بات اتنی ہے کہ 1857 سے پہلے حضور کی ولادت کی خوشی منانااس پر تو بہت سی شہادتیں موجود ہیں۔
 
جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
یہاں تو چھپا دئے وہاں کیسے چھپاوگے ؟
 
HUMAIR YOUSUF

رکن
شمولیت
مارچ 22، 2014
پیغامات
191
ری ایکشن اسکور
56
پوائنٹ
57
یہاں بات اتنی ہے کہ 1857 سے پہلے حضور کی ولادت کی خوشی منانااس پر تو بہت سی شہادتیں موجود ہیں۔
لیکن بھائی 1857 سے پہلے، اسطرح تو میلاد کی خوشیاں نہیں منائی جاتی ہونگی، کہ خانہ کعبہ اور گنبد خضراء کے ماڈل بناکر شیعوں کے تعزیوں کے اسٹائل میں اپنی بگھیوں، تانگوں اور گلیوں و چوراہوں میں نمائش کے لئے پیش کئے جاتے ہو۔یا اسطرح ریلیاں نکالی جاتی ہونگی جیسی اب نکالی جاتی ہیں۔ حتی کہ ان خانہ کعبہ کے ماڈلوں کو بالکل اسی طرح نیٹی جیٹی کے پل سے ٹھنڈا کیا جاتا ہے جیسے شیعہ لوگ اپنے تعزیوں کو کرتے ہیں
eid_milad_011.jpg

relly.jpg

اسطرح کی ریلیوں، جلسوں کا ثبوت تو ذرا 1857 سے پہلے دکھادیں
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
لیکن بھائی 1857 سے پہلے، اسطرح تو میلاد کی خوشیاں نہیں منائی جاتی ہونگی، کہ خانہ کعبہ اور گنبد خضراء کے ماڈل بناکر شیعوں کے تعزیوں کے اسٹائل میں اپنی بگھیوں، تانگوں اور گلیوں و چوراہوں میں نمائش کے لئے پیش کئے جاتے ہو۔یا اسطرح ریلیاں نکالی جاتی ہونگی جیسی اب نکالی جاتی ہیں۔ حتی کہ ان خانہ کعبہ کے ماڈلوں کو بالکل اسی طرح نیٹی جیٹی کے پل سے ٹھنڈا کیا جاتا ہے جیسے شیعہ لوگ اپنے تعزیوں کو کرتے ہیں
14950 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

14952 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

اسطرح کی ریلیوں، جلسوں کا ثبوت تو ذرا 1857 سے پہلے دکھادیں
بات یہ ہے جب خوشی ثابت ہے تو اس کو ہر شرعی طور پر جائز طریقے سے کیاجاسکتا ہے اگر آپ کے پاس اس کے ناجائز ہونے کی دلیل ہے تو پیش فرمائیں۔اور ہماری اصلاح فرمائیں۔اور یہ یاد رکھیں اس کا اعلی حضرت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔اگر اعلی حضرت نے اس کے بارے میں کچھ لکھا ہے تو پیش کریں۔اور یہاں بحث یہی ہورہی ہے کہ اعلی حضرت نے ایک نئے فرقہ کی بنیاد رکھی
 
HUMAIR YOUSUF

رکن
شمولیت
مارچ 22، 2014
پیغامات
191
ری ایکشن اسکور
56
پوائنٹ
57
بات یہ ہے جب خوشی ثابت ہے تو اس کو ہر شرعی طور پر جائز طریقے سے کیاجاسکتا ہے
جناب خوشی منانے کا یہ طریقہ کن شرعی اصولوں کے تحت ہے جسکا میں تصویر حوالہ دیا ہے کہ خانہ کعبہ کا ماڈل بناکر اسکو بالکل شیعوں کے اسٹائل میں شہر میں نمائش میں پیش کیا جائے اور بارہ ربیع الاول کے بعد نیٹی جیٹی کے پل سے سمندر میں گرا کر ٹھنڈا کیا جائے۔ ایسا کس شرعی اصول کے تحت ہورہا ہوتا ہے، اسکی تفضیل برائے مہربانی فراہم کریں۔

اور یہ یاد رکھیں اس کا اعلی حضرت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔اگر اعلی حضرت نے اس کے بارے میں کچھ لکھا ہے تو پیش کریں
یعنی آپکے الفاظ کے مطابق اسطرح کی خوشیاں منانے کا حکم اعلیٰ حضرت نے نہیں دیا، تو بھائی جان آپ لوگوں کو کونسی وحی نازل ہوئی کہ آپ اسطرح کی خوشیاں مناتے پھر رہے ہو۔ جب آپ کے اعلیٰ حضرت نے سختی سے اپنے احکامات پر ڈٹے رہنے کا کہا تھا تو یہ حرکتیں کرکے آپ اپنے قائد کی ہی باتوں کا جھٹلا رہے ہو، اعلیٰ حضرت کی روح بھی آپ لوگوں کو دیکھ کر تڑپ اٹھتی ہوگی۔
 
Last edited:
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
جناب خوشی منانے کا یہ طریقہ کن شرعی اصولوں کے تحت ہے جسکا میں تصویر حوالہ دیا ہے کہ خانہ کعبہ کا ماڈل بناکر اسکو بالکل شیعوں کے اسٹائل میں شہر میں نمائش میں پیش کیا جائے اور بارہ ربیع الاول کے بعد نیٹی جیٹی کے پل سے سمندر میں گرا کر ٹھنڈا کیا جائے۔ ایسا کس شرعی اصول کے تحت ہورہا ہوتا ہے، اسکی تفضیل برائے مہربانی فراہم کریں۔

یعنی آپکے الفاظ کے مطابق اسطرح کی خوشیاں منانے کا حکم اعلیٰ حضرت نے نہیں دیا، تو بھائی جان آپ لوگوں کو کونسی وحی نازل ہوئی کہ آپ اسطرح کی خوشیاں مناتے پھر رہے ہو۔ جب آپ کے اعلیٰ حضرت نے سختی سے اپنے احکامات پر ڈٹے رہنے کا کہا تھا تو یہ حرکتیں کرکے آپ اپنے قائد کی ہی باتوں کا جھٹلا رہے ہو، اعلیٰ حضرت کی روح بھی آپ لوگوں کو دیکھ کر تڑپ اٹھتی ہوگی۔
فقط یہ کہنے سے کہ یہ عمل شیعہ بھی کرتے ہیں کوئی کام حرام نہیں ہوتا۔تفصیل پھر کبھی۔رہ گئی اعلی حضرت کی تو پہلی بات اعلی حضرت مسلک اہلسنت کی ایک شخصیت تھے اور جہاں تک بات میرے دین کی ہے تو یعقوب علیہ اسلام ے بیٹوں نے کہا تھا کہ ہم ایمان لائے گئے اس پر جو ہمارے باپ داد کا الہ ہے جو ان کا دین ہے ،یا قرآن میں دین حنیف کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں تو کیا اس سے کوئی نیا دین ہے۔آج کوئی آپ کا مولوی مرتے ہوئے اپنے بچے کو یہ نصیحت کرے کہ میرے مسلک پر قائم رہنا تو کیا آپ اس کو کسی مسلک کا بانی قرار دیں گئے ۔مطلب یہی ہوگا کہ جس مسلک کو میں مانتا ہوں اس کو تم بھی مانوں اور اعلی حضرت حنفی سنی تھے۔اور جہاں تک آج کل جو لوگ بریلوی کہلاتے ہیں اسکی پہلی وجہ تو یہ خطاب مخالفین کا دی اہوا ہے دوسرا دیوبندی بھی خود کو اہلسنت حنفی کہےئ ہیں مگر اپنے اکابر کی کفریہ عبارات پر قائم ہیں اور ہم ان عبارات کو کفریہ سمجھتے ہیں۔لہذا اس لئے بھی بریلوی کہ دیا جاتا ہے کہ یہ لوگ ان عبارات کو کفریہ سمجھتے ہیں۔اور الحمد اللہ پہلے تو غیر مقلدین حضرات ان عبارات کی تائید کرتے تھے (اکمل البیان دیکھی جاسکتی ہے)مگر اب وہ بھی ان عبارات کو کفریہ کہتے ہیں۔بہر حال میرے دین کی نسبت سے مراد وہی دین ہے جس پر اعلی حضرت گامزن تھے۔اور اگر بریلوی کوئی مسلک ہوتا تو فتاوی نوریہ اور شرح صحیح مسلم کے مصنفین اعلی حضرت سے اختلاف کیوں کرتے؟عقلمند کے لئے اتنی باتیں کافی ہیں باقی میں نہ مانوں کا کوئی علاج نہیں۔
 
HUMAIR YOUSUF

رکن
شمولیت
مارچ 22، 2014
پیغامات
191
ری ایکشن اسکور
56
پوائنٹ
57
حضرت @قادری رانا جی، آپ نے اتنی لمبی چوڑی تقریر جھاڑ دی، لیکن میرے یہ دونوں بنیادی سوالات جوں کے توں کھڑے کے کھڑے ہی رہے، ماشاء اللہ سے جناب نے انکو شائد پڑھنے کی بھی زحمت نہ فرمائی۔ انکا جواب دے دیتے تو شائد آپکے یہ "مفروضات" جڑ سے ہی اکھڑ جاتے کہ بریلوی مذہب اعلیٰ حضرت سے پہلے بھی تھا یا تمام اہل سنت کے شروع سے وہی نظریات تھے جو آج ہم بریلوی عوام میں دیکھتے ہیں۔ جناب عالیٰ اگر ہمت ہے تو انکے جواب عنایت فرمادیں، باقی باتاں بعد میں

جناب خوشی منانے کا یہ طریقہ کن شرعی اصولوں کے تحت ہے جسکا میں تصویر حوالہ دیا ہے کہ خانہ کعبہ کا ماڈل بناکر اسکو بالکل شیعوں کے اسٹائل میں شہر میں نمائش میں پیش کیا جائے اور بارہ ربیع الاول کے بعد نیٹی جیٹی کے پل سے سمندر میں گرا کر ٹھنڈا کیا جائے۔ ایسا کس شرعی اصول کے تحت ہورہا ہوتا ہے، اسکی تفضیل برائے مہربانی فراہم کریں۔
یعنی آپکے الفاظ کے مطابق اسطرح کی خوشیاں منانے کا حکم اعلیٰ حضرت نے نہیں دیا، تو بھائی جان آپ لوگوں کو کونسی وحی نازل ہوئی کہ آپ اسطرح کی خوشیاں مناتے پھر رہے ہو۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
حضرت @قادری رانا جی، آپ نے اتنی لمبی چوڑی تقریر جھاڑ دی، لیکن میرے یہ دونوں بنیادی سوالات جوں کے توں کھڑے کے کھڑے ہی رہے، ماشاء اللہ سے جناب نے انکو شائد پڑھنے کی بھی زحمت نہ فرمائی۔ انکا جواب دے دیتے تو شائد آپکے یہ "مفروضات" جڑ سے ہی اکھڑ جاتے کہ بریلوی مذہب اعلیٰ حضرت سے پہلے بھی تھا یا تمام اہل سنت کے شروع سے وہی نظریات تھے جو آج ہم بریلوی عوام میں دیکھتے ہیں۔ جناب عالیٰ اگر ہمت ہے تو انکے جواب عنایت فرمادیں، باقی باتاں بعد میں
اللہ نے قرآن میں کہا کہ رسول اللہ کی تعظیم کرو۔اب صحابہ کو کہاں سے وحی ہو گئی کہ انہوں نے مصطفی کے لعاب دہن تک کی تعظیم کی؟اور ان کے اس عمل پر عبد اللہ بن مسعود ثقفی بھی کہنے پر مجبور ہو گیا کہ ایسے تعظیم کائنات میں کسی کی نہیں ہوتی۔اور اس سے پتہ چلا اگر کسی بھی جائز طریقے سے جس کی شرعی ممانعت نہ ہو یہ عمل کیا جاسکتا ہے ۔ولادت پر مصطفی پر خوشی کا حکم بھی قرآنی ہےان جس مرضی طریقے سے اس کو کیا جا سکتا ہے۔اور جب اس کی اصل ثابت ہے تو انداز تو بدلتے رہتے ہیں۔آج سوشل میڈیا کے ذریعے تبلیغ کی جاتی ہے تو کیا یہ تبلیغ رسول اللہ کے زمانے میں تھی؟ اس ا جواب بھی یہ ہے کہ جب اصل ژابت ہے تو انداز بدل سکتا ہے۔اور جہاں تک اعلی حضرت کے مسلک کی بات تو الحم د اللہ اس پر میں معروضات پیش کردیں اور آُ کے گھر کا حوالہ بھی پیش کر دیا اعلی حضرت سے بھی یہی عقائد پائے جاتے تھے جو اعلی حضرت کے بعد ہیں۔اور اس پر لا جواب ہو کر آپ ادھر ادھر کی بونگیاں مار رہے ہیں۔علمی بات تو آپ لوگوں کے پاس ہے نہیں۔
 
HUMAIR YOUSUF

رکن
شمولیت
مارچ 22، 2014
پیغامات
191
ری ایکشن اسکور
56
پوائنٹ
57
اللہ نے قرآن میں کہا کہ رسول اللہ کی تعظیم کرو۔اب صحابہ کو کہاں سے وحی ہو گئی کہ انہوں نے مصطفی کے لعاب دہن تک کی تعظیم کی؟اور ان کے اس عمل پر عبد اللہ بن مسعود ثقفی بھی کہنے پر مجبور ہو گیا کہ ایسے تعظیم کائنات میں کسی کی نہیں ہوتی۔
یعنی آپ حضرات کا فہم اور عقل صحابہ کرام سے بڑھ گیا کہ جو عمل صحابہ نے نہیں کیا وہ آپکی جماعت کرتی پھر رہی ہے۔ اور میاں شرعی دلیل دیں ادھر لفاظی سے کام نہیں چلےگا
اور اس سے پتہ چلا اگر کسی بھی جائز طریقے سے جس کی شرعی ممانعت نہ ہو یہ عمل کیا جاسکتا ہے
مطلب یہ کہ اب آپ نماز کی چھ اکھٹی رکعات ادا کیا کریں، 12سجدے کیا کریں۔ ہر رکعت میں 2 رکوع کیا کریں۔ دیولی منایں، ویلانٹائن ڈے منائیں، نیو ائیر نائیٹ منائیں۔ کیونکہ ان کاموں کی بھی تو کوئی شرعی ممانعت نہیں ہے اور یہ سب خوشی منانے کے ہی طریقے ہیں۔ اور ہاں جیسے عیدین کی نماز ہوتی ہے ویسے ہی عید المیلاد نبی کی نماز اور اذان بھی دیا کریں کیونکہ اسکی بھی شرعی ممانعت نہیں ہے نہ۔
 
Top