HUMAIR YOUSUF
رکن
- شمولیت
- مارچ 22، 2014
- پیغامات
- 191
- ری ایکشن اسکور
- 56
- پوائنٹ
- 57
السلام علیکم @قادری رانا بھائی،
بھائی کیا 1857 سے پہلے بھی کیا لوگ اتنی بھاری مقدار میں پیسے لیکر ساری ساری رات لاؤڈ اسپیکر پر محافل نعت منعقد کیا کرتے تھے؟ چلیں لاؤڈ اسپیکر تو دور جدید کی ایجاد ہے، باقاعدہ معاوضہ لیکر ان نعت خوانوں کی اسطرح کی تقاریب منعقد ہوتی تھیں، جیسے 1857 سے لیکر اب تک ہوتی چلی آرہی ہیں؟
واضح رہے یہاں چہرے کو ایک اسلامی فورم ہونے کے ناطے چھپایا گیا ہے، ہمیں بذات خود ان نعت خوان حضرات سے کوئی دشمنی نہیں ہے جو انکے چہرے بلاوجہ بگاڑیں
بھائی کیا 1857 اور اعلیٰ حضرت کے دور سے پہلے بھی عید المیلاد نبی ایسے ہی جوش و خروش سے منائی جاتی تھی، جیسے مندرجہ بالا تصویر میں یہ حضرت منا رہے ہیں؟
بھائی کیا 1857 سے پہلے بھی اسی طرح لوگ خانہ کعبہ کے ماڈل اپنی بگھیوں، تانگوں میں سجاتے تھے؟80 سال کے صھاب سے 1857 بنتا ہے یعنی اعلی حضرت سے پہلے بھی لوگ بریلوی عقائد کے تھے اب ذارا یہ عقدہ حل فرما دیں کہ اعلی ھضرت سے پہلے بریلوی کیسے؟؟