الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بہن، علمائے کرام کی بہت ساری ذمہ داریاں ہیں۔ جن میں سے کچھ اراکین کی نظر میں ہیں اور کافی کچھ ویب سائٹ کے پیچھے ہو رہا ہے۔ ہمارے کچھ نئے پراجیکٹس جو زیر تکمیل ہیں، ان پر بھی کام جاری ہے۔ نیز فتاویٰ جات کے لئے ایک مستقل ویب سائٹ پر بھی وہ کام کر رہے ہیں، روزمرہ کی دیگر مصروفیات علیحدہ ہوتی ہیں۔ اور سوالات کی ایک تو تعداد بھی پہلے کی مقابلے میں کافی زیادہ ہو گئی ہے اور پھر ان سوالات کے ذمہ دارانہ، مدلل جوابات کے لئے بھی وقت درکار ہوتا ہے۔ لہٰذا تاخیر ہو جاتی ہے۔ بہرحال، اگر کسی کو سوال کا جواب تین دن تک نہ ملے تو وہ اسی دھاگے میں یاد دہانی کروا سکتے ہیں۔