• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دینی رہنمائی کے لیے واٹس ایپ مجموعات

ibnequrbani

مبتدی
شمولیت
مئی 18، 2015
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
13
السلام علیکم
محمد عامر، ابن داود اور دیگر ذی علم برادران. کیا آپ لوگ مجھے اپنا واٹس اپ نمبر فراہم کروا سکتے ہیں
میں ھند سے تعلق رکھتا ہوں اور اختلافی مسائل پر اپنی استطاعت تک بھٹکے ہوئے بھائیوں کی اصلاح کرتا رہتا ہوں لیکن کئ مسائل میں مجھے آپ حضرات کی مدد درکار ہے اور محدث فورم و ٹیپ اے ٹاک چلانا کچھ مشکل ہے میرے نمبر 917877851071+ ہے مجھ سے ربط کریں وہ سبھی حضرات جو اللہ کے عطا کردہ علم سے امت مسلمہ کے اختلاف کو قران حدیث اور سلف صالحین کی کتب سے حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں
جزاک اللہ
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964

و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ، ہمارے ایک عالم دین دوست ہیں ، جنہوں نےمختلف گروپ بنائے ہوئے ہیں ، تحقیق حدیث سے متعلق گروپ ، امت مسلمہ کے مسائل کاحل وغیرہ کے نام سے ، آپ کو پرسنل میں ان کا نمبر بھیجتا ہوں ، ان سے رابطہ کرلیں ۔
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر آپ نے کسی بھائی کو لمبی تحریر بھیجنی ہے تو اپنے کمپیوٹر سے نیچے دیئے گئے لنک کو اوپن کریں
http://web.whatsapp.com
پھر اپنے موبائل سے واٹس ایپ کو اوپن کریں پھر WhatsApp Web آپشن کو اوپن کر کے QR code سکین کریں اس کے بعد آپ کے کمپیوٹر میں واٹس ایپ کھل جائے گی، اب آپ یہاں سے بھی مواد کاپی کر کے اپنے دوستوں کو بھیج سکتے ہیں۔
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جی ہاں ا بھی تک ظاھر نہیں ہو رہا ہے
میں نے دوبارہ دیکھا ہے ، نمبر بالکل درست ہے ، اور اس پر واٹس ایپ بھی موجود ہے ۔ پھر بھی اگر مسئلہ حل نہیں ہورہا تو آپ اپنا نمبر دے دیں ، میں ان کو پہنچا دوں گا ، وہ آپ کو شامل کرلیں گے ۔
 
ibnequrbani

مبتدی
شمولیت
مئی 18، 2015
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
13
میرا نمبر اپر کی میری پہلی پوسٹ میں موجود تھا پھر بھی دوبارا دیتا ہوں 917877851071+
 
Top