• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دین اسلام کے محاسن

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
اسلام دین فطرت ہے،جو تمام انسانوں اور جنوں کے لئے نازل کیا گیا ہے۔دین اسلام بلا تفریق سب کی ہدایت اور بھلائی کے لئے آیاہے،جس کی تعلیمات پر عمل کر کے رحمت الہی کا حصول ممکن ہوتا ہے۔اسلام کے متعدد محاسن اور بے شمار فوائد ہیں۔یہ عقل وفکر کو مخاطب کرتا ہے اور اسے مزید جلا بخشتا ہے۔یہ صلاحیتوں کو منظم کر کے انسانیت کی خدمت پر آمادہ کرتا ہے۔وحی کی روشنی میں عقل با بصیرت ہو جاتی ہے اور صرف دنیوی مفادات کے حصول کی بجائے آخرت کی تیاری میں مگن ہو جاتی ہے۔یہ اسلام ہی ہے جو نہ صرف اپنے ماننے والوں کو بلکہ اپنے منکرین کو بھی بحیثیت ان کے لا محدود حقوق ومراعات دیتا ہے ،بلکہ وہ تو حیوانات کے حقوق کا بھی پاسدار ہے اور چرند وپرند اور موسم کا بھی محافظ ہے۔اسلام نے زندگی مرد ،عورت ،غلام ،آزاد ،آقا ،غلام سمیت تمام کے حقوق وفرائض کا تفصیل سے تذکرہ کیاہے۔زیر نظر کتاب اسلام کے انہی عظیم محاسن پر مشتمل ہے ،جو سعودی عرب کے مشہور عالم دین شیخ عبد العزیز محمد السلمان کی کاوش ہے۔جس کا اردو ترجمہ ابو اسعد قطب الدین محمد الاثری نے کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ اس کتاب کو ہم سب مسلمانوں کے نافع ومفید بنائے،اور ہمیں بھی اسلام کے ان عظیم محاسن کو اپنے کی توفیق دے ۔آمین (راسخ)
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست مضامین
پیش لفظ
مقدمۃ المؤلف
اسلام کی بعض اہم خوبیاں
اللہ کے وجود اور توحید کے دلائل
شرائع اسلام کے محاسن
نماز کے محاسن
نماز کے دینی و دنیاوی فوائد
زکوٰۃ کے فوائد و محاسن
روزے کے فوائد و محاسن
حج کے فوئد و محاسن
جہاد فی سبیل اللہ کے فوائد و محاسن
بیع و شراء کے فوائد و محاسن
کرایہ داری کے فوائد
وکالت اور کفالت کی خوبیاں
شفعہ کی خوبی
امانت کی ادائیگی کی خوبی
حسن معاشرت کا حکم
ترکہ کے محاسن
ہبہ کے محاسن
ہدیہ و تحفہ کے فوائد
نکاح کے محاسن
طلاق کی اہمیت
قصاص کی اہمیت و فوائد
شراب کی حرمت اور اس کی حکمت
اسلام کے محاسن کا سرسری جائزہ
مشورہ کا حکم
تقویٰ کا حکم
باہمی محبت کی ترغیب
چغل خوری و ظلم کی مذمت
صلح جوئی کے محاسن
قطع تعلق کی مذمت
تمسخر کی ممانعت
سلام کرنے کا حکم
افواہ کی تحقیق کا حکم
جامد پانی میں پیشاب کرنے اور مومن کو ایذاء پہنچانے کی ممانعت
دائیں ہاتھ سے کھانے و پینے کا حکم
جنازہ کی مشایعت اور چھینکنے والے کے جواب دینے کا حکم
قبولیت دعوت کی اہمیت
شک کی جگہوں سے اجتناب کا حکم
ظالم سے اجتناب کا حکم
ستر پوشی کا حکم
مسلمانوں کو خوش کرنے کا حکم
سرگوشی و فضول گوئی اور بدزبانی سے اجتناب
بیچ راہ میں بیٹھنے کا ممانعت
اللہ کے نام پر پناہ دینے کا حکم
خیر خواہی، میانہ روی، عزت کی حفاظت اور صبر کا حکم
یتیم و مسکین کا خیال
جانوروں پر رحم کرنے کا حکم
لوگوں کے مقام و مرتبہ کا لحاظ
عورتوں کے حقوق
رسوم جاہلیت کی ممانعت
دور جاہلیت کے اعتقاد سے اجتناب
بے وفائی اور بدعہدی کی حرمت
روزی کمانے کا حکم
کھانے پینے میں اعتدال کا حکم
تنگ دست کو مہلت دینے کا حکم
رشوت کی حرمت اور نادم کو معاف کرنے کی ترغیب
دین میں خیر خواہی کا حکم
صلہ رحمی کا حکم
رہبانیت کی ممانعت
بھلائی کے کام اور یاد آخرت کی ترغیب
اللہ پر اعتماد کامل کی ترغیب
اصلاح معاشرہ کی ترغیب
جھوٹی گواہی کی ممانعت
رسوم جاہلیت کی ممانعت
قدرتی تالاب پر قبضہ کی ممانعت
حقیقی مفلس کون؟
پاکیزہ گفتگو کا حکم
شرم و حیاء کا حکم
جاندار کو نشانہ بنانے کی حرمت
انسان کی حرمت و عزت
نجومی کی تصدیق کی ممانعت
استقامت کی ترغیب
بندوں پر اللہ کے فضل و احسان
ھسن نیت کی ترغیب
غصب، چوری یا لوٹے ہوئے مال کو خریدنے کی حرمت
سود کی حرمت
نعمت اسلام کو یاد رکھو
اسلام مانند آفتا ب
اسلام ماضی کے آئنہ میں
 

فرحان

رکن
شمولیت
جولائی 13، 2017
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
57
ال
فہرست مضامین
پیش لفظ
مقدمۃ المؤلف
اسلام کی بعض اہم خوبیاں
اللہ کے وجود اور توحید کے دلائل
شرائع اسلام کے محاسن
نماز کے محاسن
نماز کے دینی و دنیاوی فوائد
زکوٰۃ کے فوائد و محاسن
روزے کے فوائد و محاسن
حج کے فوئد و محاسن
جہاد فی سبیل اللہ کے فوائد و محاسن
بیع و شراء کے فوائد و محاسن
کرایہ داری کے فوائد
وکالت اور کفالت کی خوبیاں
شفعہ کی خوبی
امانت کی ادائیگی کی خوبی
حسن معاشرت کا حکم
ترکہ کے محاسن
ہبہ کے محاسن
ہدیہ و تحفہ کے فوائد
نکاح کے محاسن
طلاق کی اہمیت
قصاص کی اہمیت و فوائد
شراب کی حرمت اور اس کی حکمت
اسلام کے محاسن کا سرسری جائزہ
مشورہ کا حکم
تقویٰ کا حکم
باہمی محبت کی ترغیب
چغل خوری و ظلم کی مذمت
صلح جوئی کے محاسن
قطع تعلق کی مذمت
تمسخر کی ممانعت
سلام کرنے کا حکم
افواہ کی تحقیق کا حکم
جامد پانی میں پیشاب کرنے اور مومن کو ایذاء پہنچانے کی ممانعت
دائیں ہاتھ سے کھانے و پینے کا حکم
جنازہ کی مشایعت اور چھینکنے والے کے جواب دینے کا حکم
قبولیت دعوت کی اہمیت
شک کی جگہوں سے اجتناب کا حکم
ظالم سے اجتناب کا حکم
ستر پوشی کا حکم
مسلمانوں کو خوش کرنے کا حکم
سرگوشی و فضول گوئی اور بدزبانی سے اجتناب
بیچ راہ میں بیٹھنے کا ممانعت
اللہ کے نام پر پناہ دینے کا حکم
خیر خواہی، میانہ روی، عزت کی حفاظت اور صبر کا حکم
یتیم و مسکین کا خیال
جانوروں پر رحم کرنے کا حکم
لوگوں کے مقام و مرتبہ کا لحاظ
عورتوں کے حقوق
رسوم جاہلیت کی ممانعت
دور جاہلیت کے اعتقاد سے اجتناب
بے وفائی اور بدعہدی کی حرمت
روزی کمانے کا حکم
کھانے پینے میں اعتدال کا حکم
تنگ دست کو مہلت دینے کا حکم
رشوت کی حرمت اور نادم کو معاف کرنے کی ترغیب
دین میں خیر خواہی کا حکم
صلہ رحمی کا حکم
رہبانیت کی ممانعت
بھلائی کے کام اور یاد آخرت کی ترغیب
اللہ پر اعتماد کامل کی ترغیب
اصلاح معاشرہ کی ترغیب
جھوٹی گواہی کی ممانعت
رسوم جاہلیت کی ممانعت
قدرتی تالاب پر قبضہ کی ممانعت
حقیقی مفلس کون؟
پاکیزہ گفتگو کا حکم
شرم و حیاء کا حکم
جاندار کو نشانہ بنانے کی حرمت
انسان کی حرمت و عزت
نجومی کی تصدیق کی ممانعت
استقامت کی ترغیب
بندوں پر اللہ کے فضل و احسان
ھسن نیت کی ترغیب
غصب، چوری یا لوٹے ہوئے مال کو خریدنے کی حرمت
سود کی حرمت
نعمت اسلام کو یاد رکھو
اسلام مانند آفتا ب
اسلام ماضی کے آئنہ میں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کیا یہ کتاب صحیح ہے اس مستند ہے اس میں ایک واقعہ درج کیا گیا ہے کے دو شخص اپنا معاملہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے کر آئے اس ے کہا یا رسول اللہ اس نے میرے ساتھ زیادتی کی کے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم مسکرائے تو پوچھا یا رسول اللہ آپ مسکرائے کیوں ؟ تو آپ نے فرمایا قس کے ساتھ زیادتی نہیں ہوسکتی اس کا قد چھوٹا ہے تو پھر اس شخص نے کہا یا رسول اللہ جس نے میرے ساتھ زیادتی کی اس کا قد میرے سے بھی چھوٹا ہے پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا فیصلہ کیا


اس واقعہ کی تحقیق تصدیق درکار ہے

جزاک اللہ خیر
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اس میں ایک واقعہ درج کیا گیا ہے کے دو شخص اپنا معاملہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے کر آئے اس ے کہا یا رسول اللہ اس نے میرے ساتھ زیادتی کی کے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم مسکرائے تو پوچھا یا رسول اللہ آپ مسکرائے کیوں ؟ تو آپ نے فرمایا قس کے ساتھ زیادتی نہیں ہوسکتی اس کا قد چھوٹا ہے تو پھر اس شخص نے کہا یا رسول اللہ جس نے میرے ساتھ زیادتی کی اس کا قد میرے سے بھی چھوٹا ہے پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا فیصلہ کیا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
یہ واقعہ اس کتاب کے کس صفحہ پر ہے ،
یہ بتادیں تو اس کی تحقیق پیش کردی جائے گی ،ان شاء الله العزيز
 
Top