کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,381
- پوائنٹ
- 995
حنفی نام قرآن سے یا حدیث سے دیکھانے کی جرأت قابل دید ہے۔انا للہ۔اور اس سے بڑی دید تو یہ ہے کہ اس پر پھر ڈٹ بھی جانا۔کہ واقعی مراد ہی یہ ہے۔افسوس صد افسوس
کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ
آپ بتاسکتے ہیں کہ
برادر محترم
کیا آپ کا یقین کامل ہے
کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ
کیا آپ بتاسکتے ہیں کہقرآن اور حدیث امام ابوحنیفہ علیہ الرحمہ سے پہلے بھی تھے یا نہیں ۔؟
اگر آپ کہتے ہیں کہحنفی امام ابوحنیفہ علیہ الرحمہ سے پہلے سے تھے یا بعد میں وجود میں آئے۔؟
تو اس پر کیاقرآن وحدیث پیدائش ابی حنیفہ سے پہلے موجود تھا۔اور حنفی ابوحنیفہ کے آنے کےبعد ہی معرض وجود میں آئے۔اور جواب بھی یہی ہے۔
آپ بتاسکتے ہیں کہ
اگر دلیل قرآن پاک میں موجود تھی تو کیاایک چیز دنیا میں تھی ہی نہیں اس کی دلیل کیوں پہلے دی گئی ۔؟
اچھا ماقبل لوگوں نے سمجھا، تلاوت کیا ،آگے پڑھایا ،تفاسیر لکھی گئیںابوحنیفہ سے پہلے لوگوں نے اس آیت کوتلاوت کے ساتھ نہیں سمجھا تھا۔؟ یا مقلدیت نے اس کا صحیح مفہوم سمجھا ہے۔؟
آپ کا اس آیت کو حنفی ثابت کرنے پر دلیل بنانا جہالت پر مبنی ہے۔آیت تو تین چار سوسال پہلے موجود ہے اور اس سے جومراد ہے وہ تین چار سوسال بعد میں وجود میں آرہی ہے ۔واہ سبحان اللہ ۔بہت عمدہ اور اعلی سوچ ہے۔ماشاءاللہتو کس کس نے اس آیت سے حنفی مراد لیے ہیں ذرا ان کے نام صفحات فورم میں لانا پسند کریں گے۔؟
برادر محترم
کیا آپ کا یقین کامل ہے
اگر یقین کامل ہے توکہ یہ آیت قرآن پاک میں پہلے موجود تھی ۔؟
خدارا کچھ تو خوف الہی بیدار کرنا چاہیے ۔اور عذاب الہی کی سوچ رکھنی چاہیے۔چلیں اگر غلطی سے یا ذہنی کج فہمی سے آپ نےحنفیوں کو قرآن سے دکھایا ہے ۔یا دکھانے کی کوشش کررہے ہیں ۔اورہاں یہ آپ کی صریح غلطی اور معنوی تحریف ہے تو آپ اپنی اس غلطی سے توبہ کرلیں۔اللہ معا ف کرنے والا ہے۔ غلطی اور گناہ پر ڈٹ جانا اللہ کریم کو سخت ناپسند ہے۔کیا آپ ابوحنیفہ علیہ الرحمہ سے پہلے حنفیوں کا وجود دکھاسکتے ہیں ۔؟