اس کے جواب میں تو ہم صرف یہ عرض کرسکتے ہیں کہ بھائی دن رات جھوٹ بولنے سے باز آجاؤ کیونکہ جھوٹ بولنا کبیرہ گناہ ہے۔ اگر آپ کے اکابرین جھوٹ بولتے رہے ہیں تو انکی تقلید آپ کو کوئی فائدہ نہیں پہنچائے گی۔
ہم نے دوٹوک انداز میں اپنا موقف سامنے رکھا ہے جس میں کوئی بھی ابہام نہیں لیکن آپ جان بوجھ کر تجاہل عارفانہ سے کام لے رہے ہیں کیونکہ یہ آپکی مجبوری ہے آپکے پاس دلائل نام کی کوئی بھی چیزنہیں پائی جاتی اسلئے آپ نے ادھر ادھر کی ہانک کر ٹائم تو پاس کرنا ہی ہے۔تاکہ لوگوں کو بتایا جاسکے کہ آپ مسلسل جواب دے رہے ہیں۔
[
کھسیانی بلی کھمبا نوچے
پڑھنے والے ملاحظہ کریں کہ ہم نے دیوبندیوں کے جہاد کو انکے عقائد کی بنیاد پر مردود قرار دیا ہے۔ اس لئے تلمیذ صاحب کا یہ فرمانا کہ کبھی دیوبندیوں کے جہاد کی بات کی جاتی ہے اور کبھی عقائد کی، کبھی مشرق کی بات کی جاتی ہے کبھی مغرب کی سفید جھوٹ ہے۔
بات جب اسقدر واضح ہو تو انسان جھوٹ بولنے سے شرماتا ہے کیونکہ ایسا جھوٹ فورا پکڑ میں آجاتا ہے لیکن سلام ہے دیوبندیوں کی جرات کو کہ، ان کو اس معاملے میں اپنی عزت کی کوئی پرواہ نہیں۔چاہے عزت چلی جائے لیکن مذہب کا دفاع ہوجائے چاہے ایک ہی دن کے لئے کیوں نہ ہو اور دوسرے دن چاہے اس دفاع کا بھانڈا ہی کیوں نہ پھوٹ جائے۔
اگر صرف دیوبندیوں کے عقائد کی ہی بنیاد پر دیوبندیوں کا جہاد باطل قرار دینا تھا تو طالبان کا نام کیوں استعمال کیا ۔دیوبندی تو طالبان کے علاوہ دوسرے ناموں سے جہاد کر رہے ہیں جیسے جیش محمد (صلی اللہ علیہ و سلم ) کشمیر میں۔
اگر جہاد کی رد کی دلیل صرف عقائد ہیں تو طالبان کے نام پر جھوٹے عملی الزامات کیوں لگائے ؟؟؟
دیوبندیوں کا ایک عقیدہ ہے کہ قبروں سے فیض حاصل کرنا جائز ہے۔ اگر یہ عقیدہ صحیح اور اسلامی ہے تو اس پر واضح صحیح حدیث پیش کریں اور بتائیں کہ صحابہ میں کس کس کا یہ عقیدہ تھا کہ قبروں سے فیض حاصل ہوتا ہے؟
اگر دیوبندی قبور پر جاکر شرک کرتے ہیں تو طالبان نے مزارارت پر شرک کیوں روکا ۔؟
ہم نے اس مسئلہ کی آغاز ہی میں وضاحت کردی ہے کہ ہمارے موضوع اور ہماری بحث میں کوئی تضاد نہیں۔ آپ اپنا دماغی معائنہ کروالیں تاکہ آپ کو بات صحیح سمجھ میں آئے اور جھوٹ نہ بولنا پڑے۔
اندھے کو ہر جگہ اندھیرا ہی لگتا ہے ۔ آپ جہاں سے اپنا دماغی علاج کرا رہے ہیں جاری رکھیں شائد افاقہ ہوجائے
باقی باتیں بھی تقریبا ایسی ہی ہیں جن کے لئے یہ تین دلائل بھی کافی ہیں۔ ان شاء اللہ
یہ دلائل نہیں ایک امتی کا قول ہے ۔ کیا امتی کا قول آپ کے لئیے حجت ہے ۔ یہ اصول کب سے اپنایا آپ نے ذرا بتایے گا ؟؟؟
میں تو صرف اتنا ہی کہہ سکتا ہوں کہ آپ اپنی جھوٹ بولنے کی عادت سے مجبور ہو ورنہ حنفی مذہب کے تین کذاب میں، میں جواب دے چکا ہوں اگر اسے انتظامیہ نے نامنظور کردیا تو میں کیا کروں؟ اس کے علاوہ میرے بلاگ میں کسی کو بھی تبصرہ کرنے کی پابندی نہیں نہ ہی میں کسی کے تبصرہ کو حذف کرتا ہوں۔ اس کا ثبوت یہ تبصرہ ہے دیکھئے: بول کہ لب آزاد ہیں تیرے: حنفی مذہب کے تین کذاب
اس پوسٹ کے بے تکا ہونے کا کیا کہنا جسے نہ اپنے قبول کریں اور نہ غیر ۔مذکورہ پوسٹ اسی دماغی ڈاکٹر کو دکھائے گا جس سے آپ علاج کروا رہے ہیں ۔ شائد مرض کی تشخیص میں آسانی ہو ۔۔