lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کونسی حقیقت؟ یعنی آپ کے نزدیک دیوبند کے مولویوں کا یہ "کمال" اس حد تک پہنچ چکا ہے، کہ آپ اس کو نہیں سمجھ سکتے، گویا آسان الفاظوں میں آپ یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ قبروں سے فیض پہنچتا ہے؟یہ ایک الگ فن ہے اور میں اس فن میں کامل نہیں ہوں اس لیے جو جانتا ہوں اس کے مطابق نظری بحث تو کرسکتا ہوں لیکن کیا کیسے ہو سکتا ہے اس کی حقیقت کو بیان نہیں کر سکتا۔
اس لیے مجھے معذرت دیجیے۔ انسان کو صرف بولتے نہیں رہنا چاہیے نا۔
اس کے مطابق نظری بحث تو کرسکتا ہوں لیکن کیا کیسے ہو سکتا ہے اس کی حقیقت کو بیان نہیں کر سکتا۔
دو ٹوک جواب چاہئے بسٹھیک ہے پھر آپ حضرات بضد ہی ہیں تو حافظ ایم خان صاحب کا یہ مضمون ملاحظہ فرمائیں۔
لنک
ہمارے نزدیک تو اللہ کو چھوڑ کر قبروں سے فیض حاصل کرنے کا عقیدہ شرک اکبر ہے، جس کی سزا ہمیشہ کی جہنم ہے۔ لہذا یہاں واضح طور پر بتائیں کہ آپ اس کو شرک مانتے ہیں یا نہیں؟
تو پڑھیے تو سہی۔ میں اس سے زیادہ صاف انداز میں وضاحت شاید نہ کر سکوں۔ وہ علم رکھتے ہیں۔ ان کا مضمون نہیں پڑھنا تو مرضی۔دو ٹوک جواب چاہئے بس
خلاصہ بیان کریںتو پڑھیے تو سہی۔ میں اس سے زیادہ صاف انداز میں وضاحت شاید نہ کر سکوں۔ وہ علم رکھتے ہیں۔ ان کا مضمون نہیں پڑھنا تو مرضی۔