• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دیوبند سے ایک سوال ؟؟؟؟؟؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
دیوبندیوں کا قول "طریقہ اہل خواص کو معلوم ہے نا کہ عوام میں رائج ہے" پر میرا سوال

رحمۃ اللعالمین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر انسانوں میں کون افضل ہو سکتا ہے؟ کوئی نہیں، اور پھر امتیوں میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ جو سب سے پہلے امتی ہیں جو جنت میں داخل ہوں گے، ان سے بڑھ کر امتیوں میں اور کون فضیلت والا ہو سکتا ہے؟ کوئی نہیں

تو میرا سادہ سا سوال
  • حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد کتنی بار "خواص کو معلوم طریقے" سے فیض حاصل کرنے گئے۔
  • حضرت عمر رضی اللہ عنہ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد کتنی بار "خواص کو معلوم طریقے" سے فیض حاصل کرنے گئے۔
  • حضرت عثمان رضی اللہ عنہ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد کتنی بار "خواص کو معلوم طریقے" سے فیض حاصل کرنے گئے۔
  • حضرت علی رضی اللہ عنہ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد کتنی بار "خواص کو معلوم طریقے" سے فیض حاصل کرنے گئے۔
  • حضرت حسن و حسین رضی اللہ عنہما، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد کتنی بار "خواص کو معلوم طریقے" سے فیض حاصل کرنے گئے۔
کیونکہ اگر دیوبندیوں کے گناہ گار مولویوں کی قبروں سے فیض حاصل ہو سکتا ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر سے فیض حاصل تو بدرجہ اولیٰ ہونے چاہئے تھا، تو یہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین نے ایسا کیوں نہ کیا؟
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
یہ ایک الگ فن ہے اور میں اس فن میں کامل نہیں ہوں اس لیے جو جانتا ہوں اس کے مطابق نظری بحث تو کرسکتا ہوں لیکن کیا کیسے ہو سکتا ہے اس کی حقیقت کو بیان نہیں کر سکتا۔
اس لیے مجھے معذرت دیجیے۔ انسان کو صرف بولتے نہیں رہنا چاہیے نا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یہ ایک الگ فن ہے اور میں اس فن میں کامل نہیں ہوں اس لیے جو جانتا ہوں اس کے مطابق نظری بحث تو کرسکتا ہوں لیکن کیا کیسے ہو سکتا ہے اس کی حقیقت کو بیان نہیں کر سکتا۔
اس لیے مجھے معذرت دیجیے۔ انسان کو صرف بولتے نہیں رہنا چاہیے نا۔
کونسی حقیقت؟ یعنی آپ کے نزدیک دیوبند کے مولویوں کا یہ "کمال" اس حد تک پہنچ چکا ہے، کہ آپ اس کو نہیں سمجھ سکتے، گویا آسان الفاظوں میں آپ یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ قبروں سے فیض پہنچتا ہے؟

استغفراللہ واتوب الیہ

ہمارے نزدیک تو اللہ کو چھوڑ کر قبروں سے فیض حاصل کرنے کا عقیدہ شرک اکبر ہے، جس کی سزا ہمیشہ کی جہنم ہے۔ لہذا یہاں واضح طور پر بتائیں کہ آپ اس کو شرک مانتے ہیں یا نہیں؟
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
اس کے مطابق نظری بحث تو کرسکتا ہوں لیکن کیا کیسے ہو سکتا ہے اس کی حقیقت کو بیان نہیں کر سکتا۔


میرے بھائی یہ کیا جواب ہوا کہ آپ نظری بحث کر سکتے ہیں اور حقیقت بیان نہیں کر سکتے​
چلیں نظری بحث ہی کر دیں تا کہ ہم سب بھی استفادہ حاصل کر سکیں​
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
ٹھیک ہے پھر آپ حضرات بضد ہی ہیں تو حافظ ایم خان صاحب کا یہ مضمون ملاحظہ فرمائیں۔
لنک
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ٹھیک ہے پھر آپ حضرات بضد ہی ہیں تو حافظ ایم خان صاحب کا یہ مضمون ملاحظہ فرمائیں۔
لنک
دو ٹوک جواب چاہئے بس
ہمارے نزدیک تو اللہ کو چھوڑ کر قبروں سے فیض حاصل کرنے کا عقیدہ شرک اکبر ہے، جس کی سزا ہمیشہ کی جہنم ہے۔ لہذا یہاں واضح طور پر بتائیں کہ آپ اس کو شرک مانتے ہیں یا نہیں؟
 
Top